السلام علیکم
محترم ناظمین اردو لائیبریری
میں نے " کلیات اسماعیل " کے صفحہ نمبر ایک سے صفحہ نمبر سو تک ٹائپ کر کے ورکنگ زون میں پوسٹ کر دیئے ہیں ۔
اس میں صفحہ اول ٹائٹل اور سات صفحات فہرست کے اور اکیانوے صفحات کتاب کے شامل ہیں ۔ صفحہ نمبر 92 دو بار سکین ہوا ہے ۔
براہ مہربانی آگاہ کر دیں...