نتائج تلاش

  1. نایاب

    اردوویب ڈونیشن

    السلام علیکم محترم منتظمین کرام سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین یہ صرف اک وقت گزارے کی محفل ہی نہیں ہے ہم پردیسیوں کے لیے ۔ بلکہ ہمارا پیارا گھر ہے یہ ۔ یہ ڈونیشن یا عطیات براہ راست ڈریم ہوسٹ والوں کو ہی سینڈ کرنے لازم ہیں ۔ یا کوئی اور آسان طریقہ بھی ہے ۔ ڈریم ہوسٹ والے پے پال اکاؤنٹ...
  2. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. نایاب

    علی ذاکر بھائی کوجواب

    السلام علیکم محترمہ بوچھی بہنا سدا خوش رہیں ۔ آمین کیا تعریف کی ہے پاکستانی قوم کی جزاک اللہ ہم پاکستانیوں کو شرم آنی چاہیئے ۔ مگر آتی ہی نہیں ۔ نایاب
  4. نایاب

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترمہ زینب بہنا سدا خوش وشادوآباد رہیں ۔ ہر آنے والا سال خوشیوں اور رحمتوں سے بھرپور ہو ۔ کبھی کوئی غم نہ آئے غم حسین کے سوا ۔ آمین نایاب
  5. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و آباد رہیں آمین آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے محفل اردو کا اک دھاگہ یاد آگیا ۔ اس دھاگے میں “ نجومی اور کاہنوں کے پاس جانے کی ممانعت ؛ میں محترمہ بوچھی بہنا نے کچھ یوں تحریر کیا ہے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=450533&postcount=12 یہ...
  6. نایاب

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    السلام علیکم محترم ساجد اقبال جی شادی خانہ آبادی پر ڈھیروں مبارک باد اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے آمین نایاب
  7. نایاب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  8. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی جزاک اللہ اللہ تعالی اپنی بے پناہ رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین آپ کی اس خواہش کی تکمیل فرمائے جو دھڑک رہی ہیں دل شمشاد میں ۔ شمشاد بھائی سورہ الیاسین کی آیت نمبر 80 اور 81 میں کیا فرمایا گیا ہے ۔ کچھ روشنی ڈالیں گے پلیز سدا خوش رہیں آمین نایاب
  9. نایاب

    جہاں میں کام کرتا ہوں

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد خرم جی اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے اوراپنی رحمت سے آپ کے ان تمام خوابوں کو تکمیل کا درجہ عطا کرے جن کی خواہش تعبیر آپ کو وطن سے دور لے آئی ہے ۔ مجھے بھی خلوص بھرے جواب سے نواز دیتے تو میں بھی کچھ اترا لیتا ۔ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  10. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم اللہ تعالی آپ کے دستر خوان میں بہت برکت رکھے آمین لالچ دے رہے ہیں آپ کہ بن بلایا مہمان بن کر پہنچ جاؤں مکئی کی روٹی کھانے ۔ آتا تو مل جاتا ہے مگر میری بے غم پاکستان میں ہیں سو یہاں کون پکائے ۔ نایاب
  11. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش وآباد رہیں آمین ہمارا پاکستان بے چارہ تو ویسے ہی بدنام ہے کہ اک تو کھلے عام جادو ٹونے کی کاٹ پلٹ کے ماہروں کے اشتہارات پڑھ کر ویسے ہی بندہ نفسیاتی مریض بن جاتا ہے ۔ دوسرے خواندگی بہت کم ہے ۔ اور توہمات سینہ بہ سینہ منتقل ہوتے ہیں ۔ مجھے سعودی عرب...
  12. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی سدا خوش رہیں آمین کیا یاد کروا دیا آپ نے اس پردیس میں ۔ منہ میں پانی آ رہا ہے ،اور ساتھ میں گذرے وقت کی یادیں بھی رقص میں ہیں ۔ اب کہاں سے تلاش کروں مکئی کی روٹی ۔ شکر اور دیسی گھی تو مل جاتا ہے ۔ اپنا پنجاب ہووے ۔ نایاب
  13. نایاب

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    السلام علیکم محترم فیک انٹل جی اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے آمین۔ ماشااللہ علم کا سمندر ہیں آپ ۔ کیا کوئی ایسی حدیث پاک بھی ہے جس میں اصل نام کو بگاڑنے اور جھوٹا نام اختیار کرنے کی اجازت ملتی ہے ۔ اور کیا جزا ہے اسکی ۔ ؟/؟ اللہ آپ پر مہربان ہو اور آپ کو اپنے گھر کی زیارت سے مشرف...
  14. نایاب

    الجہاد الجہاد

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین جہاد بالنفس مجھے بھی بہت پیارا ہے ۔ ج سے جذبہ جواں ہے ہ سے ہمت و ہدایت بھی ، ا سے اللہ اکبر پر یقین کامل بھی ۔ مگر یہ آخری لفظ د میرے جذبہ جہاد کا دیوالیہ نکال دیتا ہے ۔ اور میں دیانت داری دین کو چھوڑ کر د...
  15. نایاب

    جہاں میں کام کرتا ہوں

    السلام علیکم محترم خرم جی ماشااللہ اللہ تعالی آپ کو اس پردیس میں رہنے کا بہتر اجر عطا کرے آمین یا اخی کم المحمول التوشیبا سرع ثلاثہ الف و مائتین ذاکرہ واحد جیجا قرص صلب 120 جیجا مع بلوتوث او کامیرا شاشا سبعتعشر بوصہ اعطینی سعر النہایہ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  16. نایاب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  17. نایاب

    اسلام کا پہلا رکن

    السلام علیکم محترم فیک انٹل جی اللہ آپکو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین میرے ناقص علم میں تو یہ ہے کہ یقین کامل کے ساتھ تمام معبودوں کی نفی کرتے ہوئے صرف اک لائق عبادت ہستی اللہ کی گواہی دینا اور یقین رکھنا کہ جناب نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔ یہ...
  18. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش رہیں آمین (1)ہسندیدہ کام ملنے جلنے والوں کو جادو ٹونے کے وہم سے آزاد کروانا ناپسندیدہ کام ان کے یقین کو قائم کرنے کے لیے الٹی سیدھی حرکات کرنا اور کروانا (مجبوری ) (2) پسندیدہ کام چائے پینا نا پسندیدہ کام چائے بنانا (3) پسندیدہ کام...
  19. نایاب

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    السلام علیکم محترم منتظمین کرام اردو محفل وژن کی تکمیل کے لیے مجھ جیسا عام رکن کیا کر سکتا ہے ، کچھ رہنمائی سے نوازیں ۔ حسب استطاعت کوشش کرنی فرض اور کامیابی رب کریم کے ہاتھ جو بے نیاز اور عادل ہے ۔ سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین نایاب
Top