نتائج تلاش

  1. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم فہیم بھائی ماشااللہ بہت خوب کیا ذائقہ ہو گا اس فقیری کھانے کا جو ۔ نیکی و بدی کے جنگل سے خشک لکڑیاں چن کر خواہش و آرزو کے چولہے پر توکل کے دیگچے میں صبر و یقین کی بھاپ میں فقہ کے تڑکے سے تیار ہوا ہو ۔ یہ تو بس " بڑے کرم کے ہیں فیصلے " نایاب
  2. نایاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    السلام علیکم اک محترم شخصیت کے حرمت قلم و قرطاس کے بارے قلم سے نکلے موتیوں جیسے لفظ آپ سب کی نذر " میرے نزدیک لفظ کو بیکار استعمال کرنا ایک گناہ ہے اور خالق ِ نطق و بیان کی نعمت کا کفران ہے۔ نطق، قلم اور قرطاس ، خالق نے ہمیں حسنات پھیلانے کو دئیے ہیں ورنہ وہ چاہتا...
  3. نایاب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    کیا آپ بتائیں گے کہ اراکینِ محفل سے آپ کو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟ مثلاً : ایک لڑی ہونی چاہئے محفل میں آپ کا ناپسندیدہ رکن ، سب سے پہلے رائے میں دوں گا۔ السلام علیکم محترم شمشاد بھائی سدا خوش رہیں آمین بہت مشکل سوال ہے آپ کا ۔ کس کا نام لوں ۔؟ محفل اردو پر اکثریت بہت اچھی...
  4. نایاب

    اسلامک کمپیوٹنگ سے متعلق فورم کی تجویز

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی خیال بہت اچھا اور بابرکت ہے ۔ اللہ تعالی نے آپ کی ان تمام مساعیوں کا بہتر اجر عطا کرے ۔ آمین اللہ آپ کو سدا ہی ایسے بلاتعصب اردو و اسلام کی خدمت کے مواقع سے نوازتا رہے آمین میں تو آپ سب کی بھرپور محنت سے لگائے ہوئے آئی ٹی چمن و باغ سے پھل کھاتا ہوں ۔ اور...
  5. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی سدا خوش رہیں آمین اللہ ہی ہدایت سے نواز سکتا ہے ایسےانسانوں کو ۔ شخصیت و کردار میں کجی گند ہی پیدا کر سکتی ہے ۔ اک نے گند پھیلایا سزا کئی بھگتیں گے ۔ " گیہوں کے ساتھ گھن تو پسے گا ہی " نایاب
  6. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  7. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  8. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ کے موتیوں کے صورت بکھیرے لفظوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ صفت موصوف کی تعریف کا بہت شکریہ جزاک اللہ اللہ تعالی آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین نایاب
  9. نایاب

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    السلام علیکم محترم فرہاد علی جی اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے آمین سکول و کالج کی شکل نہیں دیکھی اندر سے ۔۔ قسم سے باہر باہر پھرا ہوں ۔ سو کیسے جان سکتا ہوں سائنس کیا ہے ؟ اب لکھ رہے ہیں سائنس پر انشااللہ پڑھ کر جان جاؤں گا ۔ لکھتے رہیئے گا ۔ نایاب
  10. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    1۔2006 سے محفل دیکھ رہ ہیں پر رکن 2008 میں بنے۔مطلب وہ خاص وجہ جس نے آپ کو بولنے پر مجبور کیا؟؟؟ پہلی بار بات تو محترمہ بوچھی بہنا سے ہوئی تھی ۔ اور موضوع محترم عزیز امین جی کی معصومیت و سادگی ۔ لیکن وہ اصل دھاگہ جس نے مجھے اور میری تحریر کو اردو محفل میں باندھ لیا ۔ وہ محترمہ خوشی جی کا...
  11. نایاب

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    السلام علیکم بہت خوب بہت عرق ریزی سے تیار شدہ دستاویز ہے ۔ خاصی دل چسپ اور معلوماتی ہے ۔ علاقائی نمبرز کے ساتھ تو علاقے کا مزاج بھی عیاں ہوتا ہے ۔ لکھنے والوں نے بھی کیا دماغ پایا ہے اور پڑھنے والوں نے کیا نگاہ پائی ہے ۔ نایاب
  12. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    اپیا جی سلامت رہیں سدا ماشااللہ مجھے یقین تھا آپ کو یاد ہو گا ۔ اور مجھے جب احساس ہوا تھا کہ آپ نے مجھے فی میل سمجھا ہے ۔ تو پھر آپ کو جواب نہیں دیا تھا ۔ اور جو وقت کو سوچ سمجھ کر گزاریں وقت گزرنے کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ نایاب
  13. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم اپیا جی اللہ سدا مہربان رہے آپ پر آمین بہت تیز یاد داشت ہے آپ کی ماشااللہ محفل اردو پر نہیں ہاں یاہو پر بہت دھوکہ کھایا ہے دنیا والوں نے ۔ میرے پاکستانی بھائی تو جب تک نہیں مانتے جب تک وائیس چیٹ نہ کر لیں ۔ نایاب
  14. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترم فاروق بھائی آمین ثم آمین ہلکے خواب ۔ بھاری خواب ۔ شیخ چلی والے خواب ۔ اگر کوئی بھی خواب نہیں آتا ۔ ، ، خیال میں طاقت پرواز ہی نہیں ۔ تو میرے بھائی انتظار کریں ۔ صبر و سکون کے ساتھ انشااللہ اللہ بہتر کرے گا نایاب
  15. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترم وارث بھائی خلوص بھرے کلمات تحریر کر کے حوصلہ افزائی کا شکریہ آپ جیسی محترم شفیق حامل علم و فضل والی ہستیوں سے کچھ حاصل کرنے کے لیے محفل اردو پر ڈیرہ لگایا ہے ۔ خامہء وارث سے چن لیتا ہوں اپنا حصہ بقدر جثہ ۔ یہ کچھ تعلق کا لکھ کر تو دکھ ہی دیا آپ نے وارث بھائی...
  16. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترم فاروق بھائی اللہ آپ کی جائز خواہشات کو پورا کرے آمین۔ " کسی پل چین نہ آئے " " اک انجانا چہرہ مجھ کو پاس بلائے " "مجھے نیند نہ آئے " اور اگر آئے تو " نیندوں میں بس وہی مجھ کو ستائے " اگر ایسا حال ہو تو تہجد پڑھنا شروع کر دیں ۔ تیسرےدن سے پر سکون نیند آنے...
  17. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم میری معصوم سی ملائکہ بہنا سدا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں آمین مفہوم سے قطع نظر معصومیت سے بھرپور یہ مختصر سی تحریر اپنی جگہ بھرپور لگی مجھے لکھنا چاہتی ہیں آپ مگر لکھنے سے ڈرتی ہیں ۔ میری بہنا قلم اک امانت کی ادائیگی کا ذریعہ ہے ۔ وہ امانت جو احساسات کی صورت دل و دماغ...
  18. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  19. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا اللہ تعالی آپ پر سدا مہربان رہے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دراصل کچھ ٹائم پہلے مجھے جلدی جلدی اور اچھی رائے بنانے کی عادت تھی ( اچھا گمان رکھنا بھی اک نیکی ) پھر ایک سبق حاصل ہوا اس کے بعد رائے بناتے ہوئے ٹائم لگتا ہے۔ ( ٹھوکر کہیں یا سمجھ ۔ جو...
  20. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش رہیں آمین تین نہیں چار آپ کی صرف اک پوسٹ ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو لائبریری میں لکھ لکھ کر تجربہ ہو گیاہے ۔ اس 500 کے انعام کا میں تو اب جو بھی جواب لکھتا ہوں ، یا لائیبریری کے لیے کوئی صفحہ لکھتا ہوں ۔ تو پہلے سب کو ہائی لائت کر کےکاپی کر لیتا...
Top