نتائج تلاش

  1. نایاب

    تاسف دعائے صحت یابی

    السلام علیکم محترم راجہ وقاص جی " ہو الشافی ہو الکافی " اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ وہ اپنی رحمت سے آپ کے دادا جی کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین نایاب
  2. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. نایاب

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    السلام علیکم محترم عارف کریم جی سدا خوش رہیں آمین جانے کتنی غیر معمولی تباہیوں سے گزر چکی ہے یہ کائنات ۔ اور یہ غیر معمولی تباہیوں کا عمل جاری رہے گا قیامت کے برپا ہونے تک میرا یہ سوال اس وضاحت کا متقاضی تھا کہ کیا قیامت اور وبائیں اور آفات اور حضرت انسان کے ہاتھوں رونما ہونے...
  4. نایاب

    فیس بُک

    السلام علیکم محترمہ مارواء بہنا سدا خوش رہیں آمین یہ فیس بک تو سارا ہی انگریجی میں ہے ۔ اور میں ٹھہرا ان پڑھ ۔ کیسے سمجھوں گا اسے / نایاب
  5. نایاب

    فیس بُک

    السلام علیکم محترم خرم بھائی اگر اتنے عرصہ محفل اردو پر گزارنے کے بعد بھی آپ کو یہ معمہ لگتا ہے ۔ تو آپ کی خوشی مجھے جو چاہے سمجھ لیں ۔ نایاب
  6. نایاب

    فیس بُک

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا سدا خوش رہیں آمین کس کو روزلاگ ان ہو کر دیکھنا ہے ۔ فیس بک کو یا فائر فوکس کو نایاب
  7. نایاب

    فیس بُک

    السلام علیکم خرم بھیا جی معصوم سے بھائی کی معصوم سی بہنا ہوں ۔ علم نہیں ہے کہ یہ فائر فوکس اور فیس بک کیا ہے ۔ اس لیے عزیز جی سے پوچھا ہے ۔ نایاب
  8. نایاب

    فیس بُک

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی میرے پاس فائر فوکس نہیں ہے ۔ اور کونسے میدان میں بلا رہے ہیں آپ ۔ مجھ سے بھاگا نہیں جاتا سچی نایاب
  9. نایاب

    فیس بُک

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین یہ " فیس بک " کیا بلا ہے ۔ کہاں پائی جاتی ہے ۔ کچھ معلومات سے نوازیں ، شکریہ نایاب
  10. نایاب

    ہپناٹزم

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین آپ تو بہت آسان معمول ہیں ۔ حساس شخصیات تو بہت آسانی سے ہپناٹائز ہو جاتی ہیں ۔ نایاب
  11. نایاب

    ہپناٹزم

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی سدا خوش رہیں آمین ماشااللہ اچھا اور مفید علم ہے اگر نیت و عمل نیک ہو تو ۔ وہی کامیاب ہوتے ہیں اس میں جو خود کو ہپناٹائزکر سکیں ۔ اندرون جسم و جاں کا مشاہدہ کیا آپ نے کہ بیرون جسم و جاں اپنے مشاہدات میں ہمیں بھی شریک کر لیں ۔ بہت شکریہ نایاب
  12. نایاب

    ہپناٹزم

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی آپ کس نظریہ سے یہ معلومات جاننا چاہتے ہیں ۔ کیا اس کو سیکھنا چاہتے ہیں ۔ اگر ہاں میں جواب ہے تو کس خیال و سوچ نے آپ کو اس جانب متوجہ کیا ۔ یا آپ صرف اس علم کے بارے معلومات چاہتے ہیں ۔ نایاب
  13. نایاب

    تعارف اسلام و علیکم

    السلام علیکم محترم جناب سید انجم شاہ جی سدا خوش رہیں آمین امید ہے کہ آپ محفل اردو پر اک اچھا اضافہ ہوں گے ۔ انشااللہ نایاب
  14. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش رہیں آمین اوتار میں میری بٹیارانی غزل نایاب ہے ۔ جسے اللہ نے بصورت رحمت مجھے نوازا ہے ۔ سچ کہا آپ نے بے شک انسان کمزور ہے ۔ بس توفیق الہی ہی مددگار ہے ۔ نایاب
  15. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین بارش کا پہلا قطرہ اپنی اہمیت سے آگاہ نہیں ہوتا ۔ لیکن بارش کا پہلا قطرہ موسلادھار بارش کا آغاز ہوتا ہے ۔ آپ اور اپیا جی اور محترمہ امن ایمان بہنا اور محترمہ ماوراء بہنا محفل اردو کے گلشن پر اکثر مفید اور تعمیری دھاگے کا...
  16. نایاب

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی سدا خوش رہیں آمین ت ۔۔۔ توکل کی سواری پر ع ۔۔۔ علم و عمل کا چابک لیئے و ۔۔۔۔ وفا کی چاد ر اوڑھے ی ۔۔۔ یقین کامل کی چھاگل میں ذ ۔۔۔۔۔ ذکر الہی کا پانی بھرے جو مسافر رواں ہے جانب منزل اس مسافر کو تعویذ کی کیا ضرورت نایاب
  17. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. نایاب

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    السلام علیکم سعود بھائی سدا خوش و آباد رہیں آمین شادی خانہ آبادی پر ڈھیروں مبارک باد اللہ کرے گلشن سعود میں ایسی رحمتوں بھری بہار آئے کہ دل و جان مہک مہک جائیں آمین نایاب
  19. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم عبداللہ بھائی سدا خوش رہیں آمین نماز پڑھ لینی ہی بہتر ۔ سیدھے سیدھے ورنہ بوہڑ والی مثال پوری کر کے پڑھی تو کیا پڑھی ۔ نایاب
Top