السلام علیکم
اپیا جی
اللہ سدا خوش و اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
انگلیاں ضرور لمبی پتلی ہیں ۔۔اور ہاتھ بھی لما ہے۔۔۔
لمے ہاتھ کی لمبی انگلیوں کے سرے اگر مخٰروطی ہوتے تو
عجب نہیں کہ آپ مشہور آرٹسٹک شخصیات میں شامل ہوتیں ۔
آپ جیسے ہاتھ اور انگلیوں کے مالک اکثر کچھ مستشنیات کے...