اپیا جی
ماشااللہ
اللہ تعالی سدا آپ کی فیملی کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
یہ خواتین کارنر میں جھانکنے پر
ہائی ہیل سینڈلز کی برسات کا خطرہ نہیں ہے کیا ۔
نایاب
السلام علیکم
اپیا جی
کبھی بچپن میں سن لیا ہو گا ناں
دودھ پتی تیز
پانی سے پرہیز ۔
چائے پینی ہو تو کپ کا کیا گننا ۔
بس ملتی رہے اک کے بعد اک کپ ۔
کوئی بنا کر دیتا رہے ۔ کپ دھوتا رہے ۔
چائے چلتی رہے ۔ وقت ڈھلتا رہے ۔
نایاب
السلام علیکم
اپیا جی
پریشان نہ ہوں ، آج کل سعودیہ میں ڈاک پر پھر سے سختی شروع ہے ۔
پاکستان سے چلا رجسٹرڈ خط پورے اک ماہ بعد ملا ہے ۔
وہ بھی سکاچ ٹیپ سے جڑا ہوا ۔
نایاب
السلام علیکم
ماشااللہ
چشم بد دور
معصومیت و شرارت کے امتزاج ۔
اے ننھے سے فرشتے
اللہ تعالی سدا مہربان رہے تجھ پر ۔
دین و دنیا کی ہر کامیابی سے نوازے تجھے ۔
آمین
نایاب
السلام علیکم
محترم سخنور جی
سداخوش رہیں آمین
قابل داد ہے اظہار جذبات و احساسات محترم اصغر گونڈوی جی کے
ازل میں اِک تجلّی سے ہوئی تھی بے خودی طاری
تمہیں کو میں نے دیکھا تھا، کچھ ایسا یاد ہوتا ہے
مجاز یا حقیقت ؟
یہ تو شاہد و مشہود ہی جانیں ۔
نایاب
السلام علیکم
محترم فاروق بھائی
سدا خوش رہیں ۔
اللہ آپ کے دل کی مراد اپنی رحمت و برکت کے طفیل جلد پوری کرے آمین
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مارچ 2012 میں آپ کی عمر کیا ہو گی ۔
یہ صرف اک سوال ہے ۔
اگر جواب کو ذاتیات سمجھیں تو پیشگی معذرت
نایاب
السلام علیکم
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
السلام علیکم
محترم سخنور جی
بہت خوب
راہ سے خود کو ہٹایا ہے تو آیا ہوں یہاں
اک نفی سے کسی اثبات تلک پہنچا ہوں
کیا شہادت انسانی ہے ۔
راہِ پامال سے آگے مجھے جانا ہے ندیم
میں ابھی سیرِِسماوات تلک پہنچا ہوں
کیا آرزو انسانی ہے ۔
بہت شکریہ
رشید ندیم جی
کے اتنے اچھے غور و...
السلام علیکم
محترمہ تعبیر بہنا
سدا خوش وآباد رہیں ۔ آمین
آپ تو جانیں ہی کہ
چمن میں کھلے سب پھول ہی اپنی اپنی جگہ
اک منفرد اور دل کو چھو لینے والی خوشبو بکھیر رہے ہوتے ہیں ۔
اور اس خوشبو سے چمن کی سیر میں مصروف ہر ہستی لطف اندوز ہوتی ہے ۔
کوئی رنگت گلاب اور خوشبو سے جسم انسانی میں...
السلام علیکم
محترمہ تعبیر بہنا
سدا خوش رہیں آمین
اللہ کرے یوگا کی مشق سے سکون و فائدہ حاصل ہو ۔
یوگا بہت قدیم روحانی اور جسمانی طریقہ علاج ہے ۔
یوگا کے آسن (بنا منتروں ) کے بھی بہت کارگر ہوتے ہیں ۔
ارتکاز توجہ اس کی بنیاد ہے ۔
ایسے آسن یوگا جو جسمانی حرکات و اشکال پر مبنی ہیں ۔
ان...
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر
بہت خوب
ماشااللہ
بے شک وقت ہی سب سے بڑا استاد ہوتا ہے ۔
وقت کی تعریف تو کر دی آپ نے ۔
اب لگے ہاتھوں ذرا
لفظ " زندگی " بھی سمجھا دیں ۔
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے آمین
نایاب
السلام علیکم
محترم فیصل بھائی اور ساقی جی
جزاک اللہ
آپ کا بہت شکریہ
پا ک وطن کے لیے جان قربان کرنے والوں شہداء کو سلام
بے شک یہ مادر وطن سے سچی محبت کا ثبوت
بے شک شہید زندہ اور اپنے رب سے رزق پاتے ہیں ۔
نایاب
السلام علیکم
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
ان سب خصوصیات سے بھرپور ہو کر بھی آپ
ہیں تو اب بھی نرم دل ہی ۔
بطور استعارہ اک تمثیل کسی بزرگ نے سنائی تھی ۔
کسی گاؤں کے راستے میں کسی سانپ کا بسیرا تھا ۔
ڈسنا سانپ کی فطرت ۔
اس کے ڈسنے سے لوگ بہت پریشان تھے ۔
کسی ولی اللہ...