السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
اب تو اک چھوڑ تین ایڈریس ہیں آپ کے پاس ۔
اب اللہ کا نام لیکر اک اور دھاگہ شروع کردیں ۔
جس کا عنوان ہو ۔
" کیا تحریر لکھی جائے محترم تارڑ جی کو
کہ وہ پڑھتے ہی آپ کو ایڈ کر لیں ۔ "
کسی سے یہ بھی سنا ہے کہ تارڑ جی کا پسندیدہ جانور بلی ہے ۔...