نتائج تلاش

  1. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم ماشااللہ بہت اچھا کرتی ہیں ماما جانی چلیں ناشتہ کے لالچ میں ہی سہی حرم شریف کی زیارت کر ہی آتے ہیں آپ ۔ یہ بڑے نصیب کی بات ہے ۔ نایاب نایاب
  2. نایاب

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    السلام علیکم آپ نے تین لفظوں میں پوچھا ہے ۔ اس کامطلب ہے کہ بوریت کا مسلہ خاصا قابل توجہ ہے ۔ آپ فی الحال سات بار درود شریف پڑھ لیں ۔ میں کچھ تیاری کر لوں ۔ نایاب
  3. نایاب

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی دھاگے کا عنوان ہے " موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3) " آپ روز ہی موسم کا حال لکھ کر چلے جاتے ہیں ۔ کبھی اندر کے موسم کو بھی بیان کیا کریں ۔ تاکہ بوریت کا سد باب ہو ۔ نایاب
  4. نایاب

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آمین " سہج پکے سو میٹھا ہو " کیا خیال ہے کہ کچھ نذرانے وغیرہ کی بات پکی کر لیں ۔ تو اچھا ہے ۔ نایاب
  5. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم عبداللہ بھائی سدا خوش رہیں آمین ماواں ٹھنڈیاں مٹھیاں چھاواں اللہ اس مشفق سائے کو سدا سلامت رکھے آمین جب احساس ہے آپ کو اپنے کچھ بگڑنے کا تو انشااللہ آپ سدھر ہی جائیں گے ۔ روضہ رسول علیہ الصلوات والسلام میں حاضری سے مشرف ہوں تو ہم محفل والے گناہ گاروں کے لیے دعا کر...
  6. نایاب

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    السلام علیکم محترم زیک جی اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے ۔ بٹیا رانی کو دین و دنیا کی کامیابیوں و کامرانیوں سے نوازے آمین۔ بہت شکریہ جواب سے نوازنے کا ۔ یقین کریں ابھی ساحل سمندر والی پوسٹ میں آپ سے شکوہ کرنے لگا تھا ۔ میرے بچے آج بھی پوچھ رہے تھے کہ یہ زیک انکل کبھی فارغ بھی ہوتے...
  7. نایاب

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی خوش رہیں سدا آمین یہ بوریت دور کریں نا آپ ۔ کیا خیال ہے اگر چاہیں تو اک ایسا تعویذ لکھ دوں کہ آپ کی بوریت آپ سے اتنی دور بھاگ جائے کہ پھر ناہی آپ بور ہوں اور نہ ہی دوسروں سے شکایت کریں ۔ نایاب
  8. نایاب

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی آپ جیسی محترم ہستی جو میرے بمنزلہ استاد کے ہے ۔ میری تحریر کی تعریف کرے ، سبحان اللہ یہ میرے لیئے باعث افتخار ہے ۔ آپ نے میری جس غلطی کی نشاندھی کی ۔ میں اس کے لیے آپ کا شکرگزار ہوں ۔ اک سوال کرنا چاہوں گا ۔ اور یقین رکھوں گا کہ آپ میری رہنمائی کریں گے...
  9. نایاب

    وادی ِتھر سن گیت پُرانا ریت پہ ننگے پاؤں ---- ایک گیت

    السلام علیکم بہت خوب کیا داد دی جائے داد سے بالاتر ہے یہ درد مند دل ابھرے احساسات و جذبات حقیقت میں تھر کی قحط سالی نظر آنے لگتی ہے شعروں میں نایاب
  10. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم محترم عبداللہ بھائی سدا خوش رہیں آمین ماشااللہ سبز گنبد کی ہمسائیگی کا شرف حاصل ہے آپ کو ۔ بہت پیارے بابرکت شہر میں ہیں آپ ۔ سبحان اللہ بڑے کرم کے ہیں یہ فیصلے نایاب
  11. نایاب

    ایک سوال

    السلام علیکم اپیا جی جو بھی پروگرام بنانا ہو ۔ انگلش تاریخوں سے ترتیب دیجیئے گا ۔ اسلامی تاریخوں کا کوئی بھروسہ نہیں ہے ۔ دو دن کا فرق چاہے نہ پڑے لیکن اک دن کا فرق پڑنے کا 99 فیصد چانس ہے ۔ یہ تو چاند کی مرضی کب دکھائی دے جائے ۔ نایاب
  12. نایاب

    ایک سوال

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین 22 اگست کو یکم رمضان ہو گی 20 ستمبر کو یکم شوال ( عیدالفطر) انشااللہ نایاب
  13. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم محترم عبداللہ بھائی سدا خوش رہیں آمین دل جلنے پر اتنی گرمی میں کچن میں جا کر اور دل جلائیں گے کہ چائے بنا کر کھائیں گے ۔ ماشااللہ اتنی اچھی ہے تصویر ۔ بس کیمرے کا زاوئیہ کچھ درست نہیں ہے ۔ نایاب
  14. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و شاد و آباد رہیں آمین ہم انسان تو " کند ہم جنس باہم جنس پرواز چڑی با چڑی ۔۔۔ باز با باز " آپ نے پچھلے مراسلے میں لکھا تھا کہ آپ مرد ہیں تومرد کی ہی تعریف کرینگے نا سو بطور مذاق یہ جملہ لکھ کر آپ کی بات کی تصدیق کی تھی ۔ ویسے یہ جملہ کثیر...
  15. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی سدا خوش رہیں آمین ماشااللہ بہت اچھی تصویر ہے ۔ یہ جو صاحب تکیہ لگائے بیٹھے ہیں اور الٹے ہاتھ سے سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کی کھال اتار رہے ہیں ۔ ( اپنی باطنی کیفیت کو آشکارہ کر رہے ہیں ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ آپ ہیں ؟ نایاب
  16. نایاب

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    السلام علیکم سدا خوش رہیں آپ سب آمین سائنس ہو یا کہ مذہب لفظ " تباہی " اساسی جز ہے ۔ کائنات کی تشکیل ہو یا ایٹم کی تقسیم تباہی سے ہی منسلک ۔ کائنات میں تغیر و تبدیلی اسی تباہی کی محتاج ہے ۔ ذکر چاہے قوم عاد و لوط و ثمود کا ہو یا طوفان نوح کا ۔ اک اشارہ و علامت ہے تخریب برائے...
  17. نایاب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    السلام علیکم محترم محمد صابر بھائی سدا سلامت رہیں آمین ذومعنی تو نہیں لکھی تھی میں نے یہ بات مگر آپ نے بہت گہرائی میں جا کر اس بات کا روپ ہی بدل دیا ۔ اللہ کرے محفل کے لیئے ناپسندیدہ ترین رکن سدا نایا ب ہی رہے آمین نایاب
  18. نایاب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی سدا خوش رہیں آمین چڑتے ہیں کہ چڑاتے ہیں ۔ ؟ نایاب
  19. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم محترم عارف کریم جی آپ ایسے ہو ہی نہیں سکتے ۔ ناممکن ۔ آلتو فالتو بول کر بحث و بڑھا ضرور سکتے ہیں آپ مگر گندی گندی گالیاں نہیں دے سکتے ۔ نایاب
  20. نایاب

    ٹیکنالوجی کی کارستانیاں

    السلام علیکم سائنس و ٹیکنالوجی کے کرشمے ہیں ۔ انسانی ذہن کے پرواز و تخیل کا حاصل ۔ مسلہ صرف " خادم و مخدوم کا " احسن التقویم والوں کی خادم اسفل السافلین والوں کی مخدوم نایاب
Top