اللہ رسول کا حکم تو ماننا ہی ماننا ہے اور والدین کا بھی ماننا ثواب کا کام ہے۔ میرا مطلب تھا کہ ہونے والی کا کہاں تک مانیں گے؟
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
اک سوال رہ گیا ہے ۔
(24 گھنٹے میں کتنی نیند کرتے ہیں )
اگر اس کا جواب بھی مل جائے تو زائچہ بنانا آسان رہے گا...
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
لفظ انتظار کے ساتھ ہی اس چار دن کی زندگی کی شروعات ہوتی ہے ۔
عظیم لوگ چھوٹے چھوٹے سٹاپوں پر رک وقت ضائع نہیں کرتے،
وہ علم رکھتے ہیں کہ یہ انتظار کیا بری بلا ہے ۔
نایاب
السلام علیکم
محترمہ تعبیر بہنا
اللہ سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین
تعریف تو صرف اللہ کی
جو بے نیاز مالک و خالق کائنات ہے۔
ہم انسان تو
" کند ہم جنس باہم جنس پرواز
چڑی با چڑی ۔۔۔ باز با باز "
ویسے یہ صرف اک مرد کی تعریف نہیں تھی ۔
اک مسیحا کی تعریف تھی ۔
میری بہنا...
السلام علیکم
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
چراغ اپنے وجود میں موجود تیل کو اک فلیتے کے سہارے روشن رکھتا ہے ۔
اور اس چراغ سے بکھرنے والے روشنی کے نور سے آس پاس کی تاریکی چھٹ جاتی ہے ۔
اس لیئے ہی چراغ کو روشنی سے بے خبر رکھ کر غرور سے بچایا گیا ہے ۔
نایاب
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
سدا خوش رہیں آمین
آپ جیسی محترم ہستی کے ہاتھوں کی بنی اس چاہت بھری چائے کا
شکریہ ادا کرنا کفران نعمت ہے ۔
اللہ تعالی مجھے آپ کے گمان پر پورا اترنے کی توفیق سے نوازے آمین
نایاب
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
بے شک سچ کہا ۔
جس کلام سے خیر کی خوشبو پھیلے وہ بخشش کا سبب ۔
آپ کے لکھے کلام سے بھی بہت مستفید ہوا ہوں ۔
آپ بھی شامل ہیں دلداروں میں ۔
نایاب
السلام علیکم
محترمہ تعبیر بہنا
اللہ تعالی آپ پر سدا مہربان رہے آمین
ڈاکٹرز کی مثال ناریل جیسی ہوتی ہے ۔
جس کا بیرونی چھلکا توکھردرا اورریشوں سے بھرپور ہوتا ہے ۔
لیکن اس کے اندر موجود سفید نرم گری اور میٹھا پانی ۔
اپنی خوشبو اور لذت میں لاجواب ہوتا ہے ۔
" یہ عشق نہیں آسان "
کہ...
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
پھر تو جیت پکی ان کے نام کہ
مجھے تو بہنوں بیٹیوں سے ہار کر خوشی ہوتی ہے ۔
اور کیپٹن " زینب بہنا " جب خالص پنجابی میں کمانڈ کریں گی تو پھر کون ٹھہرے گا ۔
نایاب
السلام علیکم
محترم علی ذاکر جی
اللہ تعالی اپنی رحمتوں سے آپ کو اسم بامسمی کرے آمین
1 پہلے سوچا تھا کہ کوئ محترمہ ہوں گی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ محترم ہیں !
یہ اکثر وقوع پذیر ہونے والی غلط فہمی ہے ۔
2 جان پہچان تو زیادہ نہیں لیکن حال ہی میں ان سے بات چیت کا آغاز "مردوں کی بیٹھک" کے...
السلام علیکم
اپیا جی
اس گروپ سے مراد
ان چنیدہ ہستیوں کا مجموعہ ہے ۔
جس کی تحاریر میرے لیے مفید اور مشعل راہ بنی ہیں ۔
جن سے بات کرنا ۔ اور تعلق قلبی کی آرزو کرنا ۔
خواہش دل نایاب کی ہے ۔
نایاب
السلام علیکم
تعبیر بہنا
سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین
آپ نے پسندیدہ نا پسندیدہ میں کچھ پوچھا تھا ۔
اس کا جواب کی طرف اشارہ تھا ۔
کہ آپ جان لیں وہ کونسی ہستیاں ہیں اردو محفل کی
جن کی تحاریر نے مجھے اردو محفل پر لکھنا سکھایا ۔
گنتی یہی کہ ان میں سے اک ہستی یہیں ہیں ۔
نایاب
السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
گلشن صابر میں سدا بہاروں کاڈیرہ رہے آمین
" الجھی لٹ سلجھا جا رے بالم "
صابر بھائی الجھی بات سلجھائیں گے تو بات چلے گی ۔
اور بات چل پڑے تو کہاں رکتی ہے ۔
اور خلق خدا تو کہنے کو فسانے مانگے ۔
صابر بھائی پاک وطن میں موجود یہ تینوں مقام
حیات نایاب...
السلام علیکم
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی جناب سرفراز خان صفدر صاحب کی اپنی رحمت سے مغفرت فرمائے ۔
اور جنت عالیہ کے باغوں میں اک باغ عطا فرمائے آمین
اور اس سانحہ عظیم پر لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین
نایاب
السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
سدا خوش رہیں آمین
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ
آپ میری کسی بہن بیٹی کے مزاجی خدا ہیں ۔
اللہ تعالی سب بہنوں بیٹیوں کو سدا آباد رکھے آمین۔
ویسا کونسا شہر ہے جسے آپ نے شرف سسرال بخشا ہے ۔
راولپنڈی ۔ لاہور ۔ ڈسکہ
نایاب
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر ۔
دعا ہی سچی اور بے لوث ہوتی ہے ۔
یہ ایساخزانہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا ۔
یہ کچھ سر زمین پنجاب کے پانی کا اثر ہے ۔
اور کچھ تعلق ایسے خاندان سے ہے ۔
جس کے انتہائی برے کردار کے مالک کو بھی
پنجاب کے سادہ دل باسی تعظیما سر آنکھوں پہ بٹھاتے ہیں ۔
کہ نسبت...