نتائج تلاش

  1. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم تعبیر بہنا اس سے پہلے کہ آپ کچھ اور نعرے لگا کر مجھ سے سچ اگلوائیں ۔ میں اقبالی بیان دے دیتا ہوں ۔ سن 2006 کے شروع تک مجھ ان پڑھ کو کمپیوٹر تو کیا ۔ کی بورڈ کی کیز کا بھی علم نہیں تھا ۔ پاکستان میں میری نصف بہتر کی خالہ زاد بہن کے پاس کمپیوٹر تھا ۔ ان بہن کے صاحب بھی...
  2. نایاب

    ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

    اپیا جی ماشااللہ اچھا ہے ۔ اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا داماد جی کے سنگ خوش وآباد رکھے آمین نایاب
  3. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترم شاہ جی 110 سدا خوش رہیں آمین پزیرائی کا شکریہ آپ ہی نہیں اکثر میرے نام سے یہی دھوکہ کھاتے ہیں ۔ الحمد للہ آپ کی رائے بدل گئی ۔ " کوئی بات نہیں ہوئی " میں نے ایسا ہی اک فقرہ لکھا تھا محترم فیصل عظیم فیصل جی کو ان کا لکھا جواب آپ کی نذر ۔ " تو اب کر لیتے ہیں "...
  4. نایاب

    ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

    اپیا جی سدا سلامتی ہو آپ پر ماشااللہ بہت پیارے کپڑے اور زیور ہیں ۔ اللہ تعالی بٹیا رانی کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ اور نظر بد سے بچاتے ہوئے اور ان سب چیزوں کو اپنی رحمت سے بٹیارانی کے لیے بابرکت کرے آمین۔ سرفہرست " کھسہ " ہے ۔ ( پاکستان کا بنا ہوا ہے ؟) اللہ تعالی سب بہنوں...
  5. نایاب

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    السلام علیکم اپیا جی غصہ تھوک دیں ۔ یہ جو عبدالسعود ہیں نا ۔ یہ اونٹوں سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں ۔ اور اونٹ کے بارے سنا ہی ہو گا ۔ " اونت رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی " بعینہ یہ ایسے ہیں ۔ دل چاہے تو ہاتھی کو نکل جانے دیں ۔ اور دل چاہے تو پونچھ کو روک لیں ۔ نایاب
  6. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    اپیا جی سداسلامت رہیں آمین " جل تو جلال تو " کا ورد جاری ہو گیا تھا ۔ جب اس دھاگے پر آپ کا نام دیکھا ۔ آپ اس گروپ کی اس دھاگے پر آنے والی پہلی ہستی ہیں ۔ جن کی تحاریر 2006 سے پڑھ رہا ہوں ۔ اور بہت کچھ حاصل کیا ہے مجھ جیسے ان پڑھ نے ۔ اور یہ آپ سب کا رعب و دبدبہ تھا کہ اردو محفل پر...
  7. نایاب

    چھوٹے بھا حاضر ،

    اپیا جی سلامتی ہو آپ پر دیکھنے سے پہلے ہی مان لیا تھا ۔ مان لینا ہی بہادری ۔ ورنہ ڈنڈے کھا کر مانا تو کیا مانا ۔ بزرگواروں کے ڈنڈوں سے ڈر نہیں لگتا مجھے ۔ لیکن یہ بہنیں اور بیٹیاں بنا ڈنڈے مارے جب اپنے معصوم سے چہرے پر جذبات و احساسات کے رنگ طاری کر کے نصیحت سے بھرپور...
  8. نایاب

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    السلام علیکم اپیا جی اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین ۔ چوری کی چاکلیٹس کھا نے والے نے کہیں شوگر کی فیکٹری ہی نہ لگا لی ۔ ویسے امکان کم ہی ہے کیونکہ آپ دعا دینے والوں میں سے ہیں ۔ بددعا والوں میں سے نہیں ۔ نایاب
  9. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین کیا لکھوں آپ کی تعارفی تحریر پر ۔ سوا اس دعا کے کہ اللہ تعالی اپنے کرم سے آپ کے تحریر کردہ الفاظ کو حقیقت کر دے آمین مجھ ناقص العلم کو جو درویشوں کے قدموں کی دھول بھی نہیں ہے ۔ آپ نے خطاب درویش سے نواز دیا ۔ میں تو بس ۔...
  10. نایاب

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    السلام علیکم محترم محمد صابر بھائی بہت شکریہ جزاک اللہ مجھے تو اس دھاگے کے پوسٹ کرنے کے بعد ایسا لگ رہا تھا ۔ جیسے میرا نیٹ ہی کہیں رک گیا ہے ۔ آدھی پوسٹ نظر آتی تھی ۔ باقی سب غائب ۔ نایاب
  11. نایاب

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    السلام علیکم محترم جناب فرہاد علی جی سدا خوش رہیں آمین مذہب سائنس کی ضرورت ہے جبکہ مذہب سائنس سے بے نیاز ہے ۔ سائنس مذہب کی تابع ہو سکتی ہے ۔ لیکن مذہب کسی سائنسی کسوٹی سے نہیں پرکھا جا سکتا ۔ سائنس انسانی ذہن و خیال میں ابھرنے والے تجسس کی تکمیل کرتی ہے ۔ اور کچھ تجسس ایسے جنہیں...
  12. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی سدا خوش رہیں آمین سچ کہا No life without wife نصف بہتر کے بنا انسان ادھورا ہے ۔ یہ بھی سچ مگر ترجمے میں تحریف کے ساتھ A wife is a knife that cuts life بیوی اک ایسا چاقو ہے جو ہمارے جسم و جاں پر لپٹے اداسی و پریشانی کے جالوں کو اپنی تیزدھار...
  13. نایاب

    مبارکباد ماہر بننے پر مبارکباد

    السلام علیکم اللہ کرے آپ دونوں میرے محترم بھائی سدا ہی ایسے سنگ میل عبور کرتے رییں آمین نایاب
  14. نایاب

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    السلام علیکم امید ہے کہ آپکی محفل اردو پر موجودگی سے مجھ جیسے تشنگان علم کی پیاس بجھے گی انشااللہ نایاب
  15. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  16. نایاب

    مرد حضرات سے سوال ۔

    السلام علیکم محترم علی ذاکر جی سدا خوش رہیں آمین خیالات ہی کسی ایجاد کی بنیاد ہوتے ہیں ۔ کل تک اک بڑھیا کو شیشے کا گولہ گھما کر دوردراز کے کے حالات بتاتے دیکھ کر حیران ہوتا تھا ۔ تخت افراسیاب بھی اک عجوبہ تھا ۔ آج بذات خود اک مانیٹر پر ساری دنیا میں جس کو چاہوں دیکھ لوں ۔ اور رہا تخت...
  17. نایاب

    کیا ذہانت کو بڑھایا جا سکتا ہے ؟

    السلام علیکم محترم جناب مرزا یاسر عمران جی ذہانت کو بڑھانے کے لیئے پابندی نماز کے ساتھ "رب زدنی علما " اے اللہ میرے علم و فہم کو بڑھا دے کا ورد بہترین ہے ۔ اور اگر ساتھ میں درود شریف بھی پڑھ لیا جائے ۔ تو یقین واثق ہے کہ کم ذہانت والا بھی وقت آنے پر ذہانت والوں کو متحیر کر دے...
  18. نایاب

    مرد حضرات سے سوال ۔

    السلام علیکم محترم قیصرانی بھائی سدا خوش رہیں آمین طلسم ہوش ربا داستان امیر حمزہ کس کردار نے آپ کو متاثر کیا تھا ۔ نایاب
  19. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. نایاب

    سوائن فلو وائرس( خنزیری زکام):ایک خوفناک عفریت

    السلام علیکم سب بیماریاں اللہ کی ہی طرف سے اور وہی ذات پاک شفا دینے والی بے شک صفائی پاکیزگی نصف ایمان ۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین آگہی علم نے نئے نئے ناموں سے نوازا ہے ۔ ورنہ وبا ئی امراض کس دور میں رونما نہیں ہوئے ۔ نایاب
Top