شریکہ کس کو کہیں گے نایاب بھائی؟ یہ اصطلاح میں نے سنی تو ہے لیکن اس کی تفصیل نہیں معلوم۔
اتفاق ایسا ہے کہ میں نےاپنے اردوگرد زیادہ مثالیں ایسی دیکھی ہیں جو روایتی انداز سے الٹ ہیں۔ لیکن یہ بھی درست ہے کہ اکثرایسا ہی ہوتا ہے جیسا آپ نے ذکر کیا۔ اسی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ چند روایتی رشتوں کو...