اچھا واقعی؟؟؟
محب علوی میں نے آپ سےکہا تھا نا کہ ذوالقرنین کی ہر پوسٹ معلوماتی ہوتی ہے۔ اور معلومات بھی ایسی کہ اپنی طرز کی نئی تحقیق و نتیجہ ہوتا ہے۔ (y)
(y)(y)(y)(y)(y)(y)
تعریف تو اپنی جگہ لیکن اگر مجھے علم ہوتا کہ آپ کے دفتر میں کل آڈٹ ہو رہا تھا اور مزید اتہ پتہ بھی معلوم ہوتا تو گیمز کھیلنے ، اس کی ترغیب دینے اور دفتر میں گیمز کی فرمائشی آزمائش کے ٹیوٹوریلز کے تمام ثبوت روانہ کروا دیتی۔ یہ بھی کوئی بات ہے بھلا کہ ہم یہاں کام کرتے رہیں اور...
اب اتنی جماعتیں اور اتنی سبیلیں میدان میں آ گئی ہیں کہ کس کی سبیل کون سی ہے کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش بهی 'ناممکن چهلانگ' بن جاتی ہے. سو وہ تو ہو رہی ہے.
معلومات عامہ بهی کوئی شے ہوتی ہے آخر.
بس جی شروع ہو گئی نا جیو کی طرح رپورٹنگ اور پهر اپنی ماہرانہ قیاس آرائیاں بهی.
محب علوی کے خان صاحب کی طرح میں نے بهی معذرت کرنے کا مطالبہ کر دینا ہے.
لیکن خان صاحب خود تو پارلیمنٹ کو مانتے ہی نہیں تومیں تو انہیں صرف ایک سیاسی پارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے جانوں گی نا۔ دوسری بات یہ کہ پوری قوم میں تو وہ بھی ہیں جو پہلی بڑی طاقت کا ووٹ بنک ہیں۔ پھر ان سے معافی چہ معنی دارد۔
جب اتنی اچھی ترکیب ملے گی تو بنانا فرض نہیں ہو جائے گا کیا؟ پھر پرہیزگار لوگ کیا کریں؟ ویسے بھی اگر خود نہ کھانا ہو تو اہلِ شکم کے لیے بنانا خود پر ظلمِ عظیم ہے ۔ اور میں اتنی ظالم نہیں۔