نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    مبارکباد فہیم بھیا اور ملائکہ کی سالگرہ

    ملائکہ اور فہیم سالگرہ مبارک ہو۔ کیا کیا کیا اور کیوں کیا اور مجھے کیوں نہیں بلایا؟ خوش رہیں اور خوب کامیابیاں سمیٹیں ۔ ثمَ آمین
  2. فرحت کیانی

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    بہت بہت مبارکباد۔ آج تو اتنی اچھی اچھی خبریں پڑھنے کو ملیں۔:) ارفع کی خوش بختی اور بہترین زندگی کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ ثمَ آمین
  3. فرحت کیانی

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    بہت بہت مبارکباد مہ جبین آنٹی اور محمد امین ۔ اتنی اچھی خبر ملی صبح صبح۔ :) آپ سب اور ہمارے بھتیجے کی بہترین ، طویل اور خوشیوں بھری زندگی کے لیے بہت ساری دعائیں۔ ثمَ آمین امین اب تو آپ کو میرے دورے کا مکمل انتظام کرنا ہی پڑے گا۔ میں نے مبارکباد دینے بھی تو آنا ہو گا۔
  4. فرحت کیانی

    Impossible Jump

    :angel:Rocket Science
  5. فرحت کیانی

    Impossible Jump

    وہ کیا کہتے ہیں@محمداحمد کے لیےpeer mentor کا بندوبست کر رہی ہوں نا تاکہ انہیں پورا وقت دفتر میں فرمائشی آزمائشی گیمز کهیلنا سکهایا جا سکے. اور اس میدان کے اصل کهلاڑی تو اپ ہی ہیں نا. میرا دورہ تو الطاف بهائی کے مسئلے کی وجہ سے ملتوی ہوتا نظر آتا ہے.
  6. فرحت کیانی

    Impossible Jump

    نہیں نہیں. آپ خریدیں. ہم سب آپ سے لے کر کهیل لیں گے. اس طرح آپ کے گیم جیتنے کے امکانات بڑه جائیں گے.
  7. فرحت کیانی

    Impossible Jump

    پهر بهی. آپکے دفتر میں کوئی سیٹ خالی ہوئی تو بتائیے گا ضرور. ذوالقرنین کو بهجوا دیں گے. یہ بهی اپنے دفتر میں سارا وقت فرمائشی آزمایشی گیمز کهیلتے رہتے ہیں. بس فرمائش بهی ان کی اپنی ہی ہوا کرتی ہے.
  8. فرحت کیانی

    Impossible Jump

    خرچے والی بات :shocked:. ہمارے پاس کوئی ڈالرز تهوڑی ہیں جو یہ گیم کهیل سکیں:straightface:.
  9. فرحت کیانی

    Impossible Jump

    دفتر میں موبائل پر گیم کهیلتے ہیں؟؟:shock::shock::shock: کتنا اچها دفتر پے. ورنہ تو لوگ سیاست سیاست کهیلا کرتے ہیں دفتروں میں.
  10. فرحت کیانی

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    یہ تو مسئلہ ہو جائے گا امین . سارا جهگڑا ہی پاسپورٹ کا ہے. مجهے کہاں سے ملے گا بهلا. کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میرے پاسپورٹ کا مسئلہ بهی اسی دهمکی کی ذیل میں حل کروا لیا جائے؟
Top