نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    @ذوالقرنین : آپ کو کیسے لگا کہ یہ کوئی آلکسی کا کام ہے۔ پہلے سکرین شاٹ لینا ، پھر اپلوڈ کرنا،...

    @ذوالقرنین : آپ کو کیسے لگا کہ یہ کوئی آلکسی کا کام ہے۔ پہلے سکرین شاٹ لینا ، پھر اپلوڈ کرنا، پھر ربط کاپی کرنا اور اس کے بعد یہاں پوسٹ کرنا کوئی آسان کام ہے کیا؟ ہے نا احمد؟
  2. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    روٹی پکانے کی مشین. روٹی میٹک.
  3. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    بس ٹهیک ہے جسے پہلےپتہ چلے وہ دوسرے کو بتا دے. دستیابی اگر پاکستان سے باہر بهی ہو تو بهی بتانا ہے.
  4. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    مجهے کیا پتا! :)
  5. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    اچها جی. جائیے. میں بهی کچن میں جا رہی ہوں (کسی نے بہانہ نہیں سنا). ان شاءاللہ پهر بات ہوتی ہے. اللہ حافظ
  6. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    بالکل بالکل :bighug:.
  7. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    جی بالکل. ابهی تو میں نے ایک اور قرارداد پیش کی ہوئی ہے جس کے منظور ہونے کے امکانات کم ہی ہیں لیکن میں بهی روزانہ کی بنیاد پر اس کو پیش کر رہی ہوں. اگلی باری روبوٹ کی لگا لیتے ہیں.
  8. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    ابهی تک تو ٹهیک تهی. اب میں کهانے کے برتن دهونے اور کچن سنبهالنے جا رہی ہوں. اس لیے طبیعت خراب خراب محسوس ہو رہی لیکن کسی کو یقین ہی نہیں آ رہا. جی آئسکریم کهلائی گئی وہ اوومور والی. پهر پارک میں دوڑیں بهی لگوائیں اور آخر میں ایک منی جنگ کر کے واپسی.
  9. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    اب میرے جیسے ان پڑه دیسی بندے تو ہر چیز کو سائنس سے ہی جوڑیں گے نا.
  10. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست بهئی. میری بهی کالج یونیفارم کی شرٹ ابهی تک پڑی ہے. ساری سہیلیوں کے دستخطوں اور باتوں سے بهری ہوئی.
  11. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست بهئی. میری بهی کالج یونیفارم کی شرٹ ابهی تک پڑی ہے. ساری سہیلیوں کے دستخطوں اور باتوں سے بهری ہوئی.
  12. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسی ہیں عائشہ؟ میں ابهی تو یہیں تهی. کچه دیر پہلے گهر میں موجود ایک منی mini زلزلے کو باہر گهمانے لے کر گئی تهی.
  13. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    بس پهر تو زبردست بات ہے. بس یہاں جلدی جلدی دستیاب ہو جائیں. :daydreaming::callme:
  14. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    جی. اب تو پاکستان میں ہی ہوں. آپ سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے. اب یا تو آپ پاکستان آئیں یا پهر میں وہاں. میرے اگلے چکر میں ابهی کچه دیر ہے. آپ کا کوئی ارادہ پاکستان آنے کا؟
  15. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    الزام کہاں شمشاد بهائی یہی سچ ہے. گهر میں بهی سب یہی کام کرتے ہیں جب میں روٹی میٹک کا ذکر کرتی ہوں. میرے ابا جان اس دن کہہ رہے تهے .."اب میری بیٹی کی اگلی فرمائش یہ ہونی ہے کہ کوئی مشین ہو جو کهانے کا لقمہ بهی منہ میں ڈال دے." میں نے بهی کہا کہ اب سائنسی ایجادات سے فائدہ نہ اٹهائیں تو سائنس...
  16. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    اتنے عرصے سے چیک کر رہی ہوں. کوئی امید بر نہیں آتی. :(
  17. فرحت کیانی

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    نایاب بهائی کوئی گمراہ کیسے ہو گا بلکہ مجهے لگتا ہے ہم لوگ زندگی کے بارے میں بہت سیکهیں گے. ممکن ہو تو ضرور لکهیں پلیز.
  18. فرحت کیانی

    آج کی تصویر - 2

    آپکی ہی طویل ترین پوسٹس سے متاثر ہو کر لکها ہے. محفل کے معیار کی تو آپ کو خبر نہیں تهی لیکن آپ کا اپنا بهی تو کوئی معیار ہو گا نا معیاری پوسٹس و مذاق کے بارے میں.
  19. فرحت کیانی

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    یہ مجهے آج معلوم ہوا. جزاک اللہ خیر. اب نایاب بهائی کے جواب کا انتظار شروع.
  20. فرحت کیانی

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    السلام علیکم نایاب بهائی مہندس کبیر کیا ہوتا ہے؟ اور اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو آپ نے ایک بار کہیں اپنی زندگی کے تجربات قلمبند کرنے کا وعدہ کیا تها. مجهے اتنا انتظار ہے کہ آپ کب فرصت نکالیں گے؟ اللہ تعالی آپ کی خواہش و دعا قبول فرمائیں اور فہیم بہت اچهے فوجی افسر بنیں. آمین اور جب ایسا ہو گا...
Top