واہ . کیا جواب ہے (y):openmouthed:.
:jokingly:
نیرنگ خیال اور فلک شیر بهائی کی نامزدگی تو سمجه میں آتی ہے کہ پہلی شخصیت کی شاپرانہ میدان میں ماہرانہ کارکردگی کا کوئی ثانی نہیں اور موخرالذکر کی علم، کتاب اور مشکل ترین زبانوں سے دوستی کسی سے ڈهکی چهپی نہیں. ہر دو شخصیات آپ کی جانب سے بهرپور...