نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    آج کی تصویر - 2

    تصویریں شیئر کرنے کا سلسلہ بہت اچها ہے اور یقیننا بہت سے لوگ میری طرح چاہے یہاں پوسٹ نہ کرتے ہوں اس سلسلے کو باقاعدگی سے دیکهتے ہوں گے. جو لوگ یہاں فعال ہیں ان سے ایک چهوٹی سی گزارش ہے کہ پلیز تصویر شیئر کرتے ہوئے یا لطائف والے سیکشن میں لطائف پوسٹ کرتے ہوئے ایک چهوٹی سی بات ذہن میں ضرور رکها...
  2. فرحت کیانی

    آج کی تصویر - 2

    میں آج تک آپ کے ذہنی میلان کا اندازہ نہیں کر پائی. آپ ایک طرف تو اسلام کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف ایسی ایسی پوسٹس کرتے ہیں کہ سمجه نہیں آتی کیا کہا جائے. پردہ صرف چہرے کا ہی نہیں ہوتا آنکه و زبان کا بهی ہوتا ہے. اور جہاد صرف تلوار اٹها کر کافروں کو اڑانا یا یہود و نصاری کی سازشوں کی طویل...
  3. فرحت کیانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دیکھیں تبسم کو بھی سمجھ نہیں آئی اس مراسلے کی۔
  4. فرحت کیانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    زبان مہدی سے شرح آرزو کر دی تو جو ایک دو الفاظ سمجھ سکی ہوں ان سے بھی جاؤں گی۔ آپ ایسا کریں کی بورڈِ نیرنگ خیال سے سلیس اردو ہی کر دیں۔
  5. فرحت کیانی

    تاسف میری امی

    اناللہ و انا الیہ راجعون ناقابلِ بیان صدمہ۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔ اناللہ مع الصابرین
  6. فرحت کیانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس مراسلے کی سلیس اردو تحریر کر کے شکریہ ادا کرنے کا موقع مرحمت فرمایا جائے ۔ اس کے بعد اس بیان کے بارے بیان جاری کیا جائے گا۔ :cowboy::cowboy:
  7. فرحت کیانی

    2048

    مجهے چهوڑ کر.
  8. فرحت کیانی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    ابھی مجھے پہلے بیٹھ کر اسے سمجھنا پڑے گا کہ اصل میں لکھا کیا گیا ہے۔ میرا خیال ہےلغت تک جانا ہی پڑے گا اب تو۔ :whew:
  9. فرحت کیانی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    پوسٹ آف دا ڈے :thumbsup::thumbsup::thumbsup::thumbsup: ۔
  10. فرحت کیانی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    اس جملے کا سادہ زبان میں مفہوم عطا ہو جائے تو غبی و کم فہم لوگوں کی زندگی آسان ہو جائے۔
  11. فرحت کیانی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    غیر حقیقی، غیر مفید و دشمنانہ مراسلہ۔
  12. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ ، سعود بھائی بین السطور میں یہی کہنا چاہ رہے ہیں کہ 'اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو ہمیں ضرور لکھیں۔ ہم جواب دیں یا نہ دیں اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔"
  13. فرحت کیانی

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    صرف اس بات کا اندازہ لگانا کہ آپ کی رائے صرف ذاتی تجربہ پر مبنی ہے یا مشاہدہ اور دوسروں کے تجربہ کو بهی شامل کیا ہے.
  14. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    ٹهیک ہے. سعود بهائی بتا بهی دیں کہ آداب اور تسلیم کے بعد کیا کہا جاتا ہے؟ آپ کے خیال میں جواب ملنے کے کتنے امکانات ہیں عائشہ؟
  15. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آسان کہاں. پہلے تصویر کهینچو پهر اپلوڈ کرو اور پهر شیئر. اتنا مشکل کام. یہ کیسے معلوم ہوا کہ میں فون سے آن لائن ہوں؟
  16. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    دیکهااااااااااااااا
  17. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    چلیں پهر خود ہی ہمت کر کے وہیں سے لے لیں. میں نے تو اپنے سامنے میز پر پڑی کافی دیکه کر سب بخیر کرنے کی آفر کی تهی. :coffeecup:
  18. فرحت کیانی

    مبارکباد میم میم مغل کو آپ کے مجموعہ کلام "غزال آباد" کی اشاعت پر مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو مغزل مغل بهائی. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ. فاتح آپ کو بهی اتنا اچها تحفہ ملنے پر مبارکباد. اور ممکن ہو تو اس کتاب کی ایک فوٹو کاپی کروا کے مجهے بجهوا دیں. Ring binding میں خود کروا لوں گی.
  19. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ڈیوڈ اوف David Off کا کپ؟
Top