نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    تو پهر بتائیں جلدی سے. میں منتظرم.
  2. فرحت کیانی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    مفید مشورے کے لیے بہت شکریہ. میری جو ذہنی مشقت ہونی تهی وہ صفحہ دو کی پوسٹس پڑه کر ہو چکی. ہاں آئندہ اس صفحے سے درگزر کا حق ضرور استعمال کروں گی.
  3. فرحت کیانی

    جب میں "ماں" بنی

    Wordless and speechless!
  4. فرحت کیانی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    ابهی ایک ساته اتنی معلوماتی اور شاپرانہ پوسٹس پڑه لی ہیں کہ تبصرہ و اظہار رائے فرمانے کے لیے کچه وقت چاہیے ہو گا. :whew: :thinking:
  5. فرحت کیانی

    مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرےِ زورِ پوسٹس اور زیادہ۔ کتنی باتیں کرتے ہیں آپ سب لوگ ویسے۔
  6. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    امی جان کے زیادہ پیسے لگوانے کی تفصیلات کون بتائے گا؟
  7. فرحت کیانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    انتہائی غیر حقیقی معلومات!
  8. فرحت کیانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ہیں :shock::shock::surprise: :shock:
  9. فرحت کیانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    جی ہاں کیونکہ میری والدہ محترمہ نے ابهی ابهی اس تهیوری کی تصدیق فرمائی ہے. (y)
  10. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسی ہیں عائشہ؟ کل رات میں نے آپ کو اتنا یاد کیا. شب معراج کا ٹیکسٹ کرنا تها لیکن نمبر گم کر بیٹهی. اچها کیا بات ہے بهئی. خوب شاپنگز ہو رہی ہیں آجکل. کالج میں کلاسز ختم تو نہیں ہونے والی؟ اور کہاں جائیں گی؟ گهنٹہ گهر والے بازار؟
  11. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آپ درست پڑه رہی ہیں شگفتہ. :)
  12. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست
  13. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    کون سے والا؟
  14. فرحت کیانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ان کا فرمان سولہ آنے درست ہے۔ بس دیکھا great minds think alike :)۔
  15. فرحت کیانی

    بالکل ۔ :)

    بالکل ۔ :)
  16. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    اورپھر یہ بیگ آپ مجھے بھیجیں گی نا شگفتہ۔ :happy::daydreaming: آپ کو میرا کتنا خیال رہتا ہے نا۔ :bighug:
  17. فرحت کیانی

    چناب نگر: فائرنگ سے پاکستانی نژادقادیانی امریکی ڈاکٹر جاں بحق

    ایک قابل اور درد مند انسان کی زندگی کا ضیاع۔ ا نتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ arifkarim آپ نے جو روابط کوٹ کیے ہیں ان میں نامعلوم افرادکا ذکر ہے جبکہ آپ کی اپنی پوسٹ کے آخر میں اسلامی شدت پسندوں کا ذکر کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں نے دیکھی نہیں لیکن ظاہر ہے جس کمیونٹی کا فرد مارا جائے وہ ممکنہ دشمن کی بات...
  18. فرحت کیانی

    متفق علیہ

    متفق علیہ
  19. فرحت کیانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    انتہائی غیر معلوماتی، غیر مفید ، غیر حقیقی، معتصبانہ اور دشمنانہ ریٹنگ۔:cowboy::cowboy::cowboy:
Top