میں ان دنوں 'قصص الانبیا' پڑھ رہی ہوں۔
اس کے علاوہ ایک اور کتاب شروع کر رکھی ہے۔
انداز تحریر اور چند مقامات پر رائٹر کا جانبدارانہ انداز کی وجہ سے کچھ کچھ وقفہ دے کر پڑھ رہی ہوں۔
پچھلے دنوں طویل ویک اینڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ناول بھی ختم کیا۔
چند چیزوں نے موڈ خراب کیا لیکن ناول کا...