جنگل میں اور ہوا میں، سمندر میں تو ہی تو
ہر شہر ، ہر گلی میں، ہر اک گھر میں تو ہی تو
بے شک. سبحان اللہ.
واہ. بہت خوب کلام خلیل بهائی. اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ. تکمیل کا انتظار رہے گا.
خلیل بهائی پانچویں شعر کے دوسرے مصرعے میں ٹائپو ہے؟
میں بھی سمجھ گئی تھی خلیل بھائی اگرچہ آپ پھر مجھے ٹیگ کرنا بھول گئے۔
اور تحریر جمع تبصرے پڑھنے کے بعد جو میں کہنا چاہتی تھی وہ اعجاز انکل نے پہلے ہی کہہ دیا۔ :)
بالکل بالکل۔ انگریزوں سے اختلاف کے باوجود کبھی کبھی ان کے فرمودات پر آفرین بھیجنے کو دل چاہتا ہے۔(y)
آپ کی اس پوسٹ کے لیے متفق ، پسندیدہ ، زبردست ، مفید ، معلوماتی اور انتہائی حقیقت پسندانہ ریٹنگ۔:thumbsup: