حقیقتا منہ میں پانی بھر آیا۔
وارث اگر ممکن ہو تو ایک پوسٹ اپنے مطالعے کے اوقات کار کے بارے میں بھی کریں کہ کس طرح آپ اپنے کام، گھر اور مطالعے کے وقت کو تقسیم کرتے ہیں۔ میں نے جب سے پڑھائی ختم ہونے کے بعد کام کرنا شروع کیا ہے، پہلے کی طرح مطالعے کے لیے وقت نہیں نکال پاتی۔