نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    ترکیب ملے گی سارہ؟
  2. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    ضرور کیوں نہیں۔ بس ایک دو بہت چھوٹی سی مشکلات ہیں۔ 1۔ میری مشہور زمانہ کافی دیکھنے میں بھی اتنی ہی کڑوی ہوتی ہے جتنی چکھنے میں۔ 2۔ مجھ سے کافی بنوانے کے لیے مجھے پہلے کم از کم چار مگ کافی کے پلانا ضروری ہیں تاکہ کاہلی اور سستی دور بھاگیں اور میں ایک کپ کافی بنا سکوں۔ 3۔ اگر کافی بن جائے تو اس کی...
  3. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    آپ کہہ رہی ہیں تو کسی بنیاد پر ہی کہہ رہی ہوں گی۔ میں معید پیرزادہ کا کسی اور صحافی سے موازنہ نہیں کر رہی۔ ان کے کریڈٹ پر یقینا کوئی ایسا کام ضرور ہو گا کہ آپ انہیں میڈیا واچ ڈاگ کا کردار ادا کرتے دیکھتی ہیں۔ میرا محدود علم اور مشاہدہ کچھ اور بتاتا ہے جو یقیناً غلط بھی ہو سکتا ہے۔ باقی رہے مبشر...
  4. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    نہیں فہیم یہ میری 'اپنی' بنائی ہوئی مشہور زمانہ کافی نہیں ہے۔ میں خود سے کم کم ہی بناتی ہوں۔
  5. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    اور آج کی کافی
  6. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    دھند میں لپٹی صبح۔ گزرا ہوا کل ابن سعید بھائی مجھے تصویر کیوں دکھائی نہیں دے رہی۔ تدوین: مسئلہ معلوم ہو گیا۔
  7. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    ویسے میڈیا کے سنجیدہ حلقوں میں معید پیرزادہ کو کچھ زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔
  8. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    جی بالکل ہوتی ہے۔ لیکن جب آپ چینل لاک کرنے لگتے ہیں تو ایک تو آپ ایک مخصوص تعداد سے زیادہ چینلز لاک نہیں کر سکتے۔ دوسری بات یہ کہ ٹی وی چینلز لسٹ کا جومرکزی مینو ہے ۔۔وہاں چینل لاک ہونے کے باوجود اس کا پریویو لاک نہیں ہوتا۔ سو آپ کے پاس اگر پاس ورڈ نہیں بھی ہے تو بھی چینل ان لاک کیے بغیر آپ...
  9. فرحت کیانی

    انگریجی کا مقابلہ

    اور اتفاق دیکھیں کہ ابھی پچھلے دنوں ہی چیزیں ترتیب دیتے ہوئے وہی چھوٹی سی دنیا سامنے آ گئی۔ :)
  10. فرحت کیانی

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    واہ واہ۔ یہ تو شکرقندی کے دکھ کی ایسی اچھی ترجمانی کر دی آ پ نے۔ بہت خوب احمد۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ اچھی اچھی شاعری کرتے رہیں خصوصاً ایکسکلیوسیو شاعری۔
  11. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    یہاں ابھی اتنی ترقی نہیں ہوئی۔
  12. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    نہیں مجھے واقعی نہیں معلوم۔ آتے جاتے ٹی وی پر نظر پڑ جائے تو ٹھیک ورنہ میں ایسے پروگرام نہیں دیکھتی۔ ویسے یہ چینلز والے چھٹی نہیں کراتے بلکہ ایک دوسرے کے لوگوں کو توڑتے ہیں سو میرا گمان ہے کہ ایکسپریس نیوز نے انہیں زیادہ مشاہرے کی پیشکش کی ہو گی۔
  13. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    آفتاب اقبال کے جانے سے نہیں۔ آفتاب اقبال اس شو کو چھوڑ کر جو جیو نیوز پر شو کر رہے ہیں وہ اس سے بھی مضحکہ خیز و غیر معیاری ہے کیونکہ بنیادی طور پر انہوں نے ہی اس پروگرام کے ذریعے جگت بازی کا کلچر شروع کیا۔ آفتاب اقبال خود بھی کچھ زیادہ خوش اخلاق نہیں گردانے جاتے. دنیا ٹی وی کا پروگرام ابھی بھی...
  14. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    بالکل ایسا ہی ہے۔ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ شوز کی ریٹنگ دیکھ کر دیکھنے یا نہ دیکھنے کآ فیصلہ کیا جا سکتا ہے تو مطلب یہ کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمارے لحاظ سے ہمارے یا ہمارے بچوں کے لیے دیکھنا مناسب نہیں ہے۔ سو ہم چینل یا پروگرام لاک کر دیتے ہیں۔ ایسے ہی بہت سی ایسی چیزیں یا باتیں جن پر میں پاکستان...
  15. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    نہیں. اور اگر ریٹنگ آتی بھی ہو تو جس ملک میں اکثریت پڑھنا نہیں جانتی ، اسے ریٹنگز کی سمجھ کیسے آئے گی؟ ویسے زکریا کیا امریکہ میں ٹی وی چینلز پر پیرینٹل کنٹرول قسم کی کوئی چیز ہوتی ہے؟
  16. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    پاکستان اور ناروے میں کچھ فرق تو ہو گا نا۔ ویسے میرے ذاتی خیال میں تعداد سے زیادہ اہم معیار ہے۔ سو اگر چینل ایک ہو یا ہزار۔۔اگر آپ کی اخلاقی اقدار سے میل نہیں کھاتے تو نقصان زیادہ ہے فائدہ کم۔
  17. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    دیسی سے آپ کی مراد اگر انڈین چینلز ہیں تو صرف دیسی نہیں دیگر ممالک کے چینلز بھی آتے ہیں۔
  18. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    پاکستانی اور انٹرنیشنل تمام ملا جلا کر۔
  19. فرحت کیانی

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    سچ کہا جاسمن ۔ ایک وقت تھا کہ پی ٹی وی کے ساتھ ایک اور چینل ہوا کرتا تھا ایس ٹی این۔ اور مجھے یاد ہے کہ اس کا ہر پروگرام حتی خبر نامہ تک ہر بڑا چھوٹا آرام سے دیکھ سکتا تھا. اب میرے گھر میں ٹی وی پر 150 چینلز آتے ہیں اور ہوتا یہ ہے کہ ان پر آنے والے پروگراموں میں سے کسی ایک کو بھی آپ آدھ گھنٹہ...
Top