ابھی تو اس کا پہلا مصرعہ پڑھا ہے۔ مکمل پڑھ کر معنی اور تشریح کی درخواست کروں گی جلد ہی اگلے سال تک.
آپ کی بات پر اس لیے یقین نہیں کیا جا سکتا کیونکہ آپ کی رکنیت کچھ غیر یقینی ہو چلی ہے۔
اس بات پر دو سو فیصد متفق ہونا بنتا ہے لیکن 1 کی جگہ 2 لکھنا کہیں آلکسی کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی میں تو...