نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    میں نے چونکہ یہ گیت نہیں سن رکھا اس لیے مجھے اچھا بھی نہیں لگا اور بُرا بھی نہیں۔

    میں نے چونکہ یہ گیت نہیں سن رکھا اس لیے مجھے اچھا بھی نہیں لگا اور بُرا بھی نہیں۔
  2. فرحت کیانی

    بس میں نے سوچا یہ نہ ہو کہ میرا فلسفہ بڑے بڑے فلسفیوں کی چُھٹی کروا دے اور جن لوگوں نے اس فلسفوں...

    بس میں نے سوچا یہ نہ ہو کہ میرا فلسفہ بڑے بڑے فلسفیوں کی چُھٹی کروا دے اور جن لوگوں نے اس فلسفوں کی بنیاد پر اتنی اتنی کتابیں لکھ رکھی ہیں ۔ سب ضائع نہ ہو جائیں۔ D-: ۔
  3. فرحت کیانی

    چند شعر

    متفق علیہ۔ متفق ۔ غیر متفق ، غیر حقیقی ، غیر معلوماتی تے غیر مفید۔ انتہائی متفق ۔
  4. فرحت کیانی

    چند شعر

    سونے ورگی عمر وے اڑیا پتل مانجھ گزاری واہ واہ واہ۔ کیا خوبصورت شعر نیں فلک شیر بھائی۔
  5. فرحت کیانی

    D-:۔ کچھ فلسفیانہ تبصرہ ذہن میں آ رہا تھا اور چونکہ میری اور فلسفے کی آپس میں بالکل نہیں بنتی...

    D-:۔ کچھ فلسفیانہ تبصرہ ذہن میں آ رہا تھا اور چونکہ میری اور فلسفے کی آپس میں بالکل نہیں بنتی اس لیے میں اسے بالکل لفٹ نہیں کروائی۔
  6. فرحت کیانی

    comments reserved!

    comments reserved!
  7. فرحت کیانی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    واہ واہ واہ۔زبردست :)۔ بہت مزے کی اور برمحل پیروڈی ہے خلیل بھائی!یاد رکھنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ :)
  8. فرحت کیانی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ‘‘گو نو ا گو ’’ میں زے بھی آتی ہے زے لگائیں تو بحر جاتی ہے واہ واہ۔ بہت خوب ۔ حسبِ روایت عمدہ کلام خلیل بھائی۔ :) ۔۔مجھے آپ کے کلام کا بہت انتظار رہتا ہے ۔ ممکن ہو تو پوسٹ کرتے ہوئے مجھے بھی ٹیگ کر دیا کریں پلیز۔ :)
  9. فرحت کیانی

    مختصر نظم ۔۔۔| نیا دور، نئے طور |۔۔۔ محمد احمدؔ

    سو تو ہے۔ :) یہ آپ کو لگتا ہے کہ دوسری صف کی نوبت نہیں آتی۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوتا ہے۔ بس آپ اپنی بیاض کے صفحے پلٹنے میں اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ سامعین کی طرف دھیان کم جاتا ہے۔
  10. فرحت کیانی

    مختصر نظم ۔۔۔| نیا دور، نئے طور |۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ ۔ بہت خوب۔ کوزے میں دریا۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)۔ ویسے بھی آپ کے نان ایکسکلیوسو ز کی سب سے زیادہ خوشی مجھے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے مزید ایسا کلام لکھتے اور شیئر کرتےرہئیے۔ :)
  11. فرحت کیانی

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    مہنگے اور ذاتی سرمایہ کاری کے نظام سے چهٹکارا ممکن یے جب انتخابات کی تشہیر و دیگر اخراجات اعلانیہ پبلک فنڈنگ کے ذریعے حاصل کیے جائیں. اگرچہ اس میں لگتی ہے محنت زیادہ!!!!
  12. فرحت کیانی

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    یہ متفق صرف پہلے جملے کے لیے ہے. دوسرے کے لیے معلوماتی کی ریٹنگ.
  13. فرحت کیانی

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    ماشاءاللہ. تهوڑی تاخیر سے ہی سہی لیکن زین العابدین اور ان کے امی بابا کو زین کی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد. اللہ تعالی زین کو خوشیوں ، کامیابیوں اور صحت و تندرستی سے بهرپور طویل زندگی دیں. آمین
  14. فرحت کیانی

    اچها. :)

    اچها. :)
  15. فرحت کیانی

    شاباش. جیتے رہیں. :)

    شاباش. جیتے رہیں. :)
  16. فرحت کیانی

    اگر ڈائنوسار کی کوئی یادگار موجود ہے تو پوسٹ کی جائے. اور زین کی تازہ تصویر ڈسپلے پر لگائی جائے.

    اگر ڈائنوسار کی کوئی یادگار موجود ہے تو پوسٹ کی جائے. اور زین کی تازہ تصویر ڈسپلے پر لگائی جائے.
  17. فرحت کیانی

    تو بتایا کیوں نہیں؟؟؟ بہت غلط بات ہے.

    تو بتایا کیوں نہیں؟؟؟ بہت غلط بات ہے.
  18. فرحت کیانی

    زین کے لیے پهپهو کی طرف سے ڈهیروں دعائیں. آمین

    زین کے لیے پهپهو کی طرف سے ڈهیروں دعائیں. آمین
  19. فرحت کیانی

    Happy belated B'day to Zain...مجهے لگا اکتوبر میں ہو گی لیکن ابهی ایک پرانا کیفیت نامہ دیکها...

    Happy belated B'day to Zain...مجهے لگا اکتوبر میں ہو گی لیکن ابهی ایک پرانا کیفیت نامہ دیکها تصدیق کے لیے تو معلوم ہوا میں نے دیر کر دی.
  20. فرحت کیانی

    زین کی سالگرہ کا کیک کهلانے (چاہے virtually ہی سہی) پڑنے کے ڈر سے ذکر ہی نہیں کیا. ایسی بهی کیا...

    زین کی سالگرہ کا کیک کهلانے (چاہے virtually ہی سہی) پڑنے کے ڈر سے ذکر ہی نہیں کیا. ایسی بهی کیا کنجوسی!
Top