بس میں نے سوچا یہ نہ ہو کہ میرا فلسفہ بڑے بڑے فلسفیوں کی چُھٹی کروا دے اور جن لوگوں نے اس فلسفوں کی بنیاد پر اتنی اتنی کتابیں لکھ رکھی ہیں ۔ سب ضائع نہ ہو جائیں۔ D-: ۔
‘‘گو نو ا گو ’’ میں زے بھی آتی ہے
زے لگائیں تو بحر جاتی ہے
واہ واہ۔ بہت خوب ۔ حسبِ روایت عمدہ کلام خلیل بھائی۔ :) ۔۔مجھے آپ کے کلام کا بہت انتظار رہتا ہے ۔ ممکن ہو تو پوسٹ کرتے ہوئے مجھے بھی ٹیگ کر دیا کریں پلیز۔ :)
سو تو ہے۔ :)
یہ آپ کو لگتا ہے کہ دوسری صف کی نوبت نہیں آتی۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوتا ہے۔ بس آپ اپنی بیاض کے صفحے پلٹنے میں اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ سامعین کی طرف دھیان کم جاتا ہے۔
واہ ۔ بہت خوب۔ کوزے میں دریا۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)۔
ویسے بھی آپ کے نان ایکسکلیوسو ز کی سب سے زیادہ خوشی مجھے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے مزید ایسا کلام لکھتے اور شیئر کرتےرہئیے۔ :)
مہنگے اور ذاتی سرمایہ کاری کے نظام سے چهٹکارا ممکن یے جب انتخابات کی تشہیر و دیگر اخراجات اعلانیہ پبلک فنڈنگ کے ذریعے حاصل کیے جائیں. اگرچہ اس میں لگتی ہے محنت زیادہ!!!!
ماشاءاللہ.
تهوڑی تاخیر سے ہی سہی لیکن زین العابدین اور ان کے امی بابا کو زین کی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد. اللہ تعالی زین کو خوشیوں ، کامیابیوں اور صحت و تندرستی سے بهرپور طویل زندگی دیں. آمین