نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ بلائیں اور کوئی نہ آئے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں جناب؟
  2. فرحت کیانی

    بے پر کی

    ہمیشہ کی طرح بہت اچھا لکھا عائشہ۔ اب میں ایسے ہی تو آپ کی پنکھی نہیں ہوں نا۔ :)
  3. فرحت کیانی

    بے پر کی

    ہوا یوں کہ اس ظلم کی خبر تو مجھے اسی دن مل گئی تھی لیکن وہ کیا ہے نا کہ یہاں پہنچتے پہنچتے اتنے دن لگ گئے کہ راہ بہت دُشوار گزار تھی۔ جب پہلی بار یہ 'بے پر کی' پڑھنا شروع کی تو اس نے دو کی بجائے کم از کم چھ 'پر' لگا کر ایسی اونچی اُڑان بھری کہ سر اوپر کر کے دیکھتے ہوئے سر پر رکھی ٹوپی کہیں دو ر...
  4. فرحت کیانی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ذوالقرنین مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کی رکنیت منسوخ کروانے کے لیے اب کچھ کرنا ہی پڑے گا۔ کیا چھیننا ہے اور کیوں؟ کس بارے میں بات ہو رہی ہے؟
  5. فرحت کیانی

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    چونکہ میں اس چستی بھری پوسٹ کو پڑھ کر حیرت سے مانند انگشت بدنداں ہو گئی ہوں تو جوابی تبصرہ ذرا اس شاک کی شدت کم ہونے پر کرتی ہوں.
  6. فرحت کیانی

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    ارے واہ. یہ کتاب کہاں ہے. میں پھر سے پڑھنا چاہوں گی. کیسا اچھا وقت یاد دلا دیا جب میں بھی ہلکی سی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام شامل کروا لیا کرتی تھی. اچھا. :( اینڈرائڈ پر تو ابھی کے ابھی محفوظ کر لیتی ہوں لیکن کاش بھی کنڈل کے لیے بھی ایسا کوئی بند و بست ہو جائے. اب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی. آپ...
  7. فرحت کیانی

    ویسے تو مجھے خاکسار کے یہیں معلوم ہونے کا علم ہے لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ کہیں گم ہی ان...

    ویسے تو مجھے خاکسار کے یہیں معلوم ہونے کا علم ہے لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ کہیں گم ہی ان دنوں تو مجھے یہ موقع بہت موزوں لگ رہا ہے. اس شعر پر قبضہ کرنے کے لیے.
  8. فرحت کیانی

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون جب یہ خبر سنی تو یقین آتے کچھ وقت لگا. تلمیذ صاحب کے ساتھ یوں تو کبھی زیادہ بات چیت نہیں ہوئی لیکن ان کا انتخاب اور ان کے تبصرے پڑھ کر ان کی علم و کتاب دوستی کا خوب اندازہ ہوتا تھا. خصوصا اس سلسلے میں جہاں سب اپنی زیرمطالعہ کتب کا ذکر کیا کرتے تھے. ان کی دیگر محفلین کے...
  9. فرحت کیانی

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    بہت خوب احمد۔ اب ذرا آسان الفاظ میں یہ بتائیں کہ کیا میں اس طرح بنی کتابیں اپنی کنڈل پر پڑھ سکتی ہوں؟ اور کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے یہ سب کچھ کیے بغیر کنڈل پیپر وائٹ کے لیے اردو کتابیں مل جائیں؟ ویسے کیا واقعی اتنا طویل اور دشوار گزار طریقہ بیان کرتے ہوئے آپ کو محفل کے سندیافتہ سست لوگوں کا...
  10. فرحت کیانی

    شعر بہت اچھا ہے احمد۔ خاکسار صاحب تک واہ واہ پہنچا دیجیے گا۔

    شعر بہت اچھا ہے احمد۔ خاکسار صاحب تک واہ واہ پہنچا دیجیے گا۔
  11. فرحت کیانی

    کون کہاں اور کیوں گم ہو گئے؟

    کون کہاں اور کیوں گم ہو گئے؟
  12. فرحت کیانی

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    السلام علیکم اہل محفل کو محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو. دائم آباد رہیں یہ رونقیں یہ محفلیں!
  13. فرحت کیانی

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    بہت اچها سلسلہ شروع کیا ہے محمداحمد . اب تو ڈرامے اتنے ذوق و شوق سے کم دیکھے جاتے ہیں اور جب شوق ہوا کرتا تها تب یا تو پڑھائی کی وجہ سے دیکھنے کا موقع نہیں ملتا تها یا اگر دیکھے بهی جاتے تو اس وقت شاعری یا موسیقی کی اتنی سمجھ بوجھ نہیں تهی. لیکن پردیس میں رہتے ہوئے میں نے پی ٹی وی کے کلاسک ڈرامے...
  14. فرحت کیانی

    پراجیکٹ کے لئے مدد چاهیے

    آپ آرمی پبلک سکول سسٹم کا اس ضمن میں اپنا نعرہ بهی استعمال کر سکتی ہیں جاسمن. I am an APSACIAN. Gone but never forgotten. I SHALL RISE AND SHINE INSHALLAH.
  15. فرحت کیانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    بلال آپ کو بهی بہت دنوں بعد دیکھا. امید ہے آپ اچھے ہوں گے اور پڑھائی بهی اچھی ہو رہی ہو گی.
  16. فرحت کیانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    عائشہ عزیز دو سالوں میں کافی ترقی ہو جاتی ہے. اس لیے اب ٹرائی سائیکل کی بجائے بائسیکل لینی چاہیے. یہ رہا آپ کا تحفہ. اور ایک سکوٹی بهی. یونیورسٹی میں بهاگ دوڑ میں مدد ملے گی. ویسے بهی پٹرول کا کچھ پتہ نہیں چلتا کب ختم ہو جائے. اس لیے سائیکل لینا بہتر ہے. اور پهر ماحول دوستی بهی ہو جائے گی.
  17. فرحت کیانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    السلام علیکم ہوا یہ کہ 2013ء میں میں نے ایک دن پہلے عائشہ کو سالگرہ مبارک کہہ دیا. پهر 2014ء میں عین 25 جنوری کو دھاگہ کھولا گیا. تو اصولاً یہ پیٹرن پورا کرنے کے لیے ایک دن بعد یہاں پوسٹ ہونی چاہیے تھی. اور اصول پسندی کے معاملے میں کوئی سمجھوتا نہیں. اسی لیے عائشہ عزیز کو 25 جنوری کی سالگرہ کی...
  18. فرحت کیانی

    دعا پشاور سکول کے شہدا کے لیے فاتحہ اور یرغمال و زخمیوں کے لیے دعا کی درخواست

    اگر ہمارے لیے انسانیت اور ہم وطنی کا رشتہ رکھتے ہوئے اس دکھ کو برداشت کرنا مشکل ہو رہا ہے تو جن کے گھر اجڑے ہیں ان کی کیفیت کیسی ہو گی بهلا؟
  19. فرحت کیانی

    میں کیا کروں؟

    آپ نے جو کیا عائشہ وہی تو اصل میں کرنا ہے. رحم کی دعا. صبر کی دعا اور کرم کی دعا. اللہ تعالیٰ ہماری آزمائشیں ختم فرمائیں. آمین
Top