وعلیکم السلام
پہلے دور کے 17 دن اس لیے بھاری پڑ رہے ہیں کہ سالہا سال تبدیلی کے الاپ سنا سنا کر ان 17 دنوں میں 17 فیصلے بھی ایسے نہیں کیے گئے جو عوام کو امید دلائیں۔ یاد رہے میں عوام کی بات کر رہی ہوں، انصافین کی نہیں کیوں کہ ان کی اکثریت خواص پر مشتمل ہے۔ یا وہ آپ کی طرح دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر...