نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    واہ۔ کیا دور کی کوڑی لائے ہیں احمد۔ یہ تو درست ہے کہ انسان مختلف اوقات و حالات میں اپنی ہی اکثر ایسی سوچوں کے متضاد سوچتا/کرتا ہے جو کبھی اسے انمٹ حقیقت لگا کرتی تھیں۔ شاید یہ انسانی فطرت کا خاصہ ہے۔ اور یہ بات تو بہت ہی دل چسپ ہے کہ شاعر نے ایک ہی تھیم اور ایک سے الفاظ میں دو متضاد خیالات کو...
  2. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قول و فعل میں تضاد رکھنے والے لوگ جب مبصر بنتے ہیں اور ہر سطح پر لوگوں کو اخلاقیات اور ایمان داری پر لیکچر دیتے ہیں تو سمجھ نہیں آتی کہ کیا کیا جائے۔ حمزہ علی عباسی کو تین ہفتے پہلے اسلام آباد سے کراچی فلائٹ پر جس بے حسی اور ایٹیٹوڈ کا مظاہرہ کرتے دیکھا موصوف میری most annoying لوگوں کی فہرست...
  3. فرحت کیانی

    سیاسی منظر نامہ

    واقعی؟ کیا ان اشتہارات کے بارے میں مزید معلومات مل سکتی ہے؟
  4. فرحت کیانی

    مبارکباد نو ہزاری ہوگئیں آپ کو مبارک ہو ۔

    بہت مبارک ہو جاسمن ۔ آپ کے مراسلوں کی اکثریت کو زبردست اور دوستانہ کی ریٹنگ ہی ملی ہو گی۔ اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ!
  5. فرحت کیانی

    ہمارے انور مقصود

    مجھے بھی ان کی یہ ویڈیو دیکھ کر بہت افسوس ہوا تھا کیوں کہ ان سے ہمیشہ متانت بھرا طنز و مزاح سننے / پڑھنے کو ملتا ہے۔
  6. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    صرف اپنی معلومات کے لیے ایک سوال: کیا عدالت میں کسی بھی چیز کو چیلنج کرنے کے لیے دعوی دائر کرتے ہوئے فیس جمع کروانی ہوتی ہے؟
  7. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    سول ادارے مضبوط کیسے ہوں گے اگر آپ عسکری اداروں کے حامیوں کو ہی اس سیٹ میں کلیدی عہدے دیں گے؟
  8. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    فی زمانہ فی سبیل اللہ کم از کم سیاست میں کوئی معاونت نہیں کرتا۔ لوگ انوسٹمنٹ کرتے ہیں اور زلفی بخاری نے بھی کیا۔ ویسے آ موصوف کے ایسے کیا کریڈنشیئلز ہیں کہ انھیں یہ عہدہ دیا گیا؟
  9. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اچھی بات ہے۔ ویسے کیش پرائز کے پیسے کہاں سے آئیں گے؟ اتنی تو غربت ہے ان دنوں ہم پر۔ چند دن بچت کر لیتے تو بہتر نہیں تھا
  10. فرحت کیانی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہادیہ آپ اپنے سکول کی کوئی دل چسپ خبر سنائیں۔
  11. فرحت کیانی

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    عباس تابش ان کے کلام میں اکثر پرندوں اور درختوں کا ذکر ہوتا ہے۔
  12. فرحت کیانی

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    سنو تم آخر شب گفتگو درختوں کی یہ کم کلام بھی کیا کیا کلام کرتے ہیں عباس تابش
  13. فرحت کیانی

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    اس کو کیا حق ہے یہاں بارود کی بارش کرے اس کو کیا حق ہے مرے رنگلے کبوتر مار دے
  14. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    بلکہ یہی تو ان کی خوب صورتی ہے کہ جڑے ہوئے ہیں۔
  15. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کس نے مذاق اڑایا تھا؟ جس تصویر کی آپ بات کر رہے ہیں وہ تصویر میں موجود ایک شخص نے خود اسی نیت سے شیئر کی تھی کہ دوسرے اس کو دیکھیں اور جو تصویر آپ نے پوسٹ کی ہے وہ ان کے علم میں لائے بغیر کھینچی گئی ہے۔ ایسے تصویر لینا اور اسے اس طرح پھیلانا کوئی اچھے آداب نہیں سمجھے جاتے۔ اور یہ تصویر خالصتا...
  16. فرحت کیانی

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    میرا خیال ہے کہ میں نے یا یوسف نذر نے اس پوسٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کی۔ آپ صرف اپنی پسندیدہ چیز کے حق میں دلائل ہی دیئے جاتے ہیں کبھی دوسرے کی بات بھی سن یا پڑھ لیا کریں۔
  17. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    خوب صورت۔ ان زیورات کو دیکھ کر غراروں کا خیال ذہن میں آتا ہے۔
Top