نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    آپ بٹن اپنے لیے خرید لیں۔ اب تو حضرات کے کرتوں کی کڑھائیں اور ڈیکوریٹو بٹن اور سٹڈز خواتین کے فیشن کو بھی مات دیتے ہیں۔
  2. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    بہت خوب صورت۔ جاسمن زیورات تو سارے ہی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ میں اگر جیولری پہننے کی شوقین ہوتی تو ان میں سے زیادہ تر خرید لیتی۔ کتنی پیاری چیزیں ہیں۔ بٹن تمام کے تمام بہت اچھے ہیں خصوصا باریک زنجیر والے اور رنگ دار زنجیر والے۔ اور یہ بھی میرے منہ میں پانی بھر آیا ہے۔ یہ والے اکیلے اکیلے...
  3. فرحت کیانی

    بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

    آپ کا وہ حساب ہے کہ سگریٹ کا اشتہار دکھا کر آخر میں ڈسکلیمر دے دیا کہ سگریٹ نوشی صحت کے لیے مضر ہے۔ اخلاقی گراوٹ کا مقابلہ اخلاقی گراوٹ سے کرنا غلط ہے تو آپ ایسی پوسٹس کاپی پیسٹ ہی نہ کریں۔ باقی رہی کسی بھی انسان کے ماضی کی غلط بات کی تو وہ اس کا عمل ہے۔ اس کی سزا ایک بیمار اور اس دنیا سے رخصت...
  4. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسی لیے میری اتنی خواہش تھی کہ فواد چوہدری الیکشن ہار جائے۔ لیکن معلوم نہیں کیسے موصوف لیڈ لے گئے۔ ان کے حلقے کے لوگ بھی ابھی تک حیران ہیں۔
  5. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ثم آمین اللہ تعالی ہمارے کرتا دھرتاوں کو بھی ہدایت دیں۔ آمین
  6. فرحت کیانی

    سیاسی منظر نامہ

    مجھے تو بول اور گورمے دونوں ہی پیمرا کی دسترس سے کہیں دور ہی لگتے ہیں۔
  7. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اللہ لالہ کو اجر دیں۔ آمین میں شاہد آفریدی فاونڈیشن کی مداح ہوں۔ بہت اچھے کام کر رہے ہیں لیکن میں انھیں کبھی بھی سیاست میں آتے اور وزیر اعظم بنتا نہیں دیکھنا چاہوں گی۔
  8. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اللہ رحم کرے پاکستانی قوم پر۔ ویسے وزیراعظم اتنے غریب ہیں تو بھی دو کام تو کر سکتے ہیں۔ 1۔ مہک اگر پہلے ہی شوکت خانم ہسپتال سے علاج نہیں کروا رہیں تو انھیں مفت علاج کی سہولت دیں۔ 2۔ جہانگیر ترین کا اگر پارٹی پر خرچ کرنے پر وزیر اعظم کو کوئی اعتراض نہیں تو ترین صاحب سے درخواست کریں مہک کی...
  9. فرحت کیانی

    سیاسی منظر نامہ

    جب بھی آپ یہ سوچیں کہ میڈیا اس سے عامیانہ پن کا مظاہرہ نہیں کر سکتا، میڈیا آپ کی سوچ کو غلط ثابت کر دیتا ہے۔ صد افسوس!
  10. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قائد تحریک سے کہیں کہ تاریخ سے کچھ سبق سیکھ لیں۔
  11. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کون شور مچا رہا ہے؟
  13. فرحت کیانی

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    آپ کو یوسف نذر کی یہ بات تو پسند آئی جس میں تمام تر مسئلوں کا ذمہ دار گزشتہ حکومت یا حکومتوں کو قرار دیا گیا لیکن آپ اس بات کو ماننے سے انکاری ہیں جو انھوں نے عاطف میاں کے اقتصادی تجزیے کو رد کرتے ہوئے کہی۔ یہ وہی بات ہے کہ اپنی پسند کی چیز کو تسلیم بقایا کو کوڑے کے ڈبے میں پھینک دیا جائے۔
  14. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے تو یہ چٹکلہ سویڈن والے سلسلے میں بھی اتنا ہی موزوں ہے۔ لیکن یہیں پوسٹ کر دیتی ہوں۔
  15. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پوسٹ آف دا ڈے!
  16. فرحت کیانی

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    عاطف میاں حرفِ آخر بھی نہیں ہیں اور نہ ہی ان کے تمام تجزیے سو فی صد درست ہو سکتے ہیں۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنی ہر بات اور ہر فیصلے کو درست ثابت کرنے کے لیے حقائق کو فراموش کرنا چھوڑ دیں۔ کوشش کریں کہ یوسف نذر کا آرٹیکل اور اوپر دیا گیا تھریڈ مکمل پڑھ لیں غیر جانبداری سے۔
  17. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پس ثابت ہوا کہ اس پوسٹ (وزیر و مشیر برائے بیاناتِ صفائی) کی شدید ضرورت ہے۔ اور یہ بھی ثابت ہوا کہ کسی ستم ظریف نے اس حکومت کے بنتے ہی 'وزارتِ ہاسا و مذاق' کا جو خطاب دیا تھا وہ صحیح تھا۔
  18. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    امید ہے اس خبر میں کچھ سچائی ہو گی۔
  19. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top