نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    آگے یا پہلے؟

    آگے یا پہلے؟
  2. فرحت کیانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بالکل ہے۔
  3. فرحت کیانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    گزشتہ ویک اینڈ : جی ٹی روڈ
  4. فرحت کیانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سرگوشی کی سلیس اردو پلیز۔
  5. فرحت کیانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    روزانہ صبح جی ٹی روڈ سے گزرتے ہوئے برلبِ سڑک لگے اس بورڈ پر نظر پڑتی یے۔ ایک دن غور کیا تو سامنے ان کے دفتر کی عمارت پر آویزاں بورڈ پر بھی کچھ ایسا ہی نظر آیا۔ لگتا ہے یہ خصوصی ہجے ہیں۔
  6. فرحت کیانی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    اچھا ان چیزوں کا تو مجھے علم نہیں تھا۔ اب جب جانا ہوا تو پوچھوں گی۔ حملہ آوروں سے مراد چیونٹیوں کے علاوہ انسان بھی ہیں کیا؟
  7. فرحت کیانی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    آف کون کرے اب؟ اور اگر کسی طور کر بھی دوں تو ہجوں کا بالکل ہی کوئی حال نہ رہے گا۔ اب محترم نے 'ہجوں' کو 'ہجوم' بنا دیا تھا۔
  8. فرحت کیانی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    آٹو کریکٹ ۔۔۔اس کریکٹ کو بھی اس نے 'کرکٹ' بنا دیا تھا ویسے۔
  9. فرحت کیانی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    سمجھ گئی۔ دراصل میں اسے گھر کے اندر والی سیڑھیوں سے جوڑ رہی تھی۔ ہمارے بڑے ابا کے پرانے صحن میں سیڑھیوں کے نیچے ایک جگہ بنی ہوئی تھی جہاں اندر کی جانب ایک خانہ سا بنا ہوا تھا لکڑیاں سٹور کرنے کے لیے۔ اور باقی جگہ پر لکڑیاں جلانے والا چولھا ہوتا تھا۔ عموما یہ چولھا سرسوں کا ساگ بنانے کے لیے...
  10. فرحت کیانی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ایک ہی گھر کے لوگ اکثر ایک ہی وقت میں گھر میں پائے بھی نہیں جاتے۔ ترجیہات کے ساتھ ساتھ روزگار و تعلیم کی مصروفیات کی وجہ سے لوگوں کے نظام الاوقات میں بہت فرق آ جاتا ہے۔
  11. فرحت کیانی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    اب تو پاکستان کا بھی یہی حال ہے۔ پہلے جو چیزیں اور چاکلیٹس وغیرہ تحائف کے طور پر باہر سے لائی جاتی تھیں اب وہ ہر طرف بکھری پڑی ہیں۔ اشیائے خوردونوش کا بھی یہی حال ہے۔
  12. فرحت کیانی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    سیڑھیوں کے نیچے کچن ۔ اس ترکیب کی سمجھ نہیں آئی۔ سیڑھیوں کے نیچے تو بہت کم جگہ ہوتی ہے عموما۔
  13. فرحت کیانی

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    بالکل۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔ جیسے ابھی کچھ دنوں پہلے ہم یاد کر رہے تھے کہ 'ہمارے زمانے' میں بجلی کم کم جایا کرتی تھی۔ کبھی موسم کی بہت زیادہ خرابی کی وجہ سے یا مین ٹرانسفارمر/پاور ہاوس میں کسی مسئلے کی وجہ سے۔ یہ اور بات ہے کہ بچہ پارٹی کو یقین نہیں آ رہا تھا۔ میرے کزن کا گیارہ سال کا بیٹے کا خیال...
  14. فرحت کیانی

    نہ قاصد سے بیاں ہو گی نہ قاصد سے بیاں ہو گا از قلم نیرنگ خیال

    ریٹنگ تو معلوماتی بنتی تھی یا غم ناک لیکن سوچا یہ نہ ہو کہ ہمدردی کے چند الفاظ سن کر آپ کے اس دکھ کی شدت مزید بڑھ جائے۔ ویسے بھی اتنی مشکلات کے بعد تو ہنس کر ہی وقت گزارنا پڑتا ہے تو پُرمزاح کی ریٹنگ دی جا رہی ہے۔ ویسے اندازہ ہو رہا ہے کہ دفتری دکھ سب کے سانجھے ہی ہوتے ہیں۔
  15. فرحت کیانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کہانی یہ ہے کہ گزشتہ تین چار برسوں سے نسٹ میں طلبہ میں سگریٹ نوشی، ڈرگز وغیرہ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جا رہے تھے۔ بہت کوشش کے باوجود بھی کچھ کلاسیں اور طلبہ ایسے تھے جہاں سگریٹ نوشی پر پابندی کو ممکن نہیں بنایا جا سکا جیسا کہ ایوننگ اور خصوصی کلاسیں جو زیادہ تر پروفیشنلز...
  16. فرحت کیانی

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    LED لگوائیں اور ضروری نہیں کہ چھٹی کے بعد کا وقت رکھیں۔ نرسری پریپ بلکہ پہلی دوسری جماعت کے بچوں کو ویڈیوز اور تصویروں کے ساتھ پڑھائیں۔ بچوں کے سیکھنے اور سمجھنے کی رفتار کئی گنا ہو جائے گی۔ دلچسپی بھی پیدا ہو گی۔ اردو، انگریزی، حساب، جنرل نالج ہر موضوع پر ، ہر سطح کے لیے آپ کو ڈھیروں ڈھیر مواد...
  17. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاہاہاہا Made my day!
  18. فرحت کیانی

    سیاسی منظر نامہ

    ڈی ایچ اے کو کیوں نہیں؟ عسکری بینک والوں کو ویسے ہی پٹائی لگانے کو دل چاہتا ہے میرا۔ یا آپ نےبطور استعارا یہ نام استعمال کیے ہیں؟
  19. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں اتنی مصروف تھی لیکن اس کلاسک ٹویٹ کو شیئر کرنے کے لیے لاگ اِن ہونا ہی پڑا۔
  20. فرحت کیانی

    سیاسی منظر نامہ

    ایک جمہوری حکومت کا نمائندہ یہ تجویز کیسے دے سکتا ہے؟ وزیرِاعظم کو خیال رکھنا چاہیے کہ ان اپنے مشیر اور احباب ان سے ایسے کام نہ کروا ڈالیں کہ جمہوریت کے لیے کی گئی تمام جد و جہد پر پانی پھر جائے۔
Top