جی ایسا ہی ہے۔ ہونا یہ چاہیے تھا کہ معروضی طرز کے سوالات کی شمولیت کے بعد نمبر لینا مشکل ہو جاتے لیکن اب یہ ہے کہ 100 فیصد نمبر تو لے لیتے ہیں بچے لیکن ان کی اصل قابلیت کا اندازہ مشکل ہو جاتا ہے اور یہی بچے جب پری پروفیشنل یا پروفیشنل تعلیمی ڈگری کے لیے جاتے ہیں تو ان کی ایک بڑی تعداد ڈراپ آوٹس...