نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    بچوں کی باتیں

    اس بار بقر عید پر گھر کے سارے دیسی پردیسی لوگ کافی عرصے کے بعد ایک وقت پر موجود تھے۔ رات کے کھانا تقریبا کھایا جا چکا تھا اور سب وہیں بیٹھے گپ شپ میں مصروف تھے کہ بچہ پارٹی بھی اپنا کھانا ختم کر لے۔ 4 سالہ بھتیجی چلتے چلتے پھپھو کے پاس آ گئی۔ بھتیجی: Phuphoo, I am a robot. (روبوٹ ہی کے انداز...
  2. فرحت کیانی

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    قابل ترین لوگوں کی قابلیت سے فائدہ اٹھانے پر شاید کسی کو اعتراض نہیں ہو گا۔ اعتراض یہ ہے کہ آپ کا جب اپنا مفاد ہو تو آپ مذہبی تعصب کو ہوا دیں اور جب چاہے یو ٹرن لے لیں۔
  3. فرحت کیانی

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    یہ جو بابا جی ہیں یا آپ خود بھی، ہر بات کی دلیل نکال لاتے ہیں، آپ لوگوں کی یہ تمام باتیں اس وقت کسی پر اثر کریں گی جب آپ لوگوں (تحریک انصاف) کے قول و فعل بلکہ قول و قول کا تضاد ختم ہو جائے گا۔ ایک طرف آپ کے رہنما انتخابات میں ختم نبوت کے محافظ کے طور پر ووٹ مانگتے ہیں اور دوسری طرف خصوصا احمدیوں...
  4. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب تو اپنے آپ کو بھی تھپڑ نہیں مارا جا سکتا۔
  5. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس جی۔ وہی بات کہ پستا صرف غریب آدمی ہی ہے۔
  6. فرحت کیانی

    فراز محاصرہ۔۔احمد فراز

    نشان دہی کا شکریہ۔ مجھے یاد نہیں کہ یہ نظم میں نے فراز کی کسی کتاب سے نقل کی تھی یا کہیں اور سے۔ سو غلطی ہونا خارج از امکان نہیں۔
  7. فرحت کیانی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    ان تمام باتوں کی تو سائنسی و عقلی توجیہات بھی موجود ہیں اور میرا خیال یہی ہے کہ اکثر باتیں کسی نہ کسی منطق پر مبنی ہوتی ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اصل صورت بگڑنے کی وجہ سے ان کی اصل منطق ختم ہو جاتی ہے۔
  8. فرحت کیانی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    بالکل توہم پرستی اور ضعیف الاعتقادی کی مثالیں ہر معاشرے میں مل جاتی ہیں۔ کالی بلی والی بات ہی لے لیں۔ یورپ میں بھی بہت سے لوگ اسے برا شگون سمجھتے ہیں۔ اسی طرح آئینے کے ٹوٹنے کو بھی وہاں بری خبر یا کسی حادثے کا پیش خیمہ سمجھا جاتا ہے۔
  9. فرحت کیانی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    سوچ تو رہی ہوں۔ بس دیکھیے کب عمل ہو پاتا ہے۔
  10. فرحت کیانی

    بہت جلدی میڈل مل جائے گا شگفتہ۔ مانا کہ ہم سست ہیں لیکن اتنے بھی نہیں۔

    بہت جلدی میڈل مل جائے گا شگفتہ۔ مانا کہ ہم سست ہیں لیکن اتنے بھی نہیں۔
  11. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پر مزاح ترین
  12. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور وہ جو Wilders نے حکومت پاکستان/وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے، اس کا کیا ہوا؟
  13. فرحت کیانی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    چیک کرنا پڑے گا۔ آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ اب تو موٹیویشن بھی ڈی موٹیویٹ ہو گئی ہے۔
  14. فرحت کیانی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    کہاوت سے زیادہ توہم پرستی زیادہ بہتر لگتا ہے کیوں کہ کہاوت تو محاورے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔
  15. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ والی analogy تو میں نے سوچی ہی نہیں تھی۔ زبردست!!!
  16. فرحت کیانی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    اور ایسی توہمات صرف دیسی بھی نہیں ہیں۔ جیسے کہ کالی بلی کا راستہ کاٹنے کو مصیبت کا پیش خیمہ سمجھنا وغیرہ۔ دنیا کے دیگر حصوں میں بھی لوگ اکثر ایسی توہم پرستی کا شکار ہوتے ہیں۔ میں چند سال پہلے اس بارے میں ایک بلاگ پوسٹ بھی لکھی تھی۔
Top