سو ایک طرف تو وزیر اطلاعات حکومتی عمائدین کی سیکیورٹی کے انتظامات کی ضرورت پر زور دیتے ہیں اور دوسری طرف آپ اس سلسلے میں لی گئی گاڑیاں نیلام کر رہے ہیں۔ کیا کل کلاں جب کسی بیرون ملک سے آنے والے اہم شخصیت کے دورے یا ایسے ہی کسی ایونٹ کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں چاہیے ہوں گی تو نئی گاڑیاں خریدی جائیں...