ہاہاہاہا۔ کل کے بیانات کے بعد ےو یوں لگنے لگا ہے کہ حامد میر صابر شاکر، صالح ظافر اور روف کلاسرا کا ایڈاوانسڈ ورژن ہیں۔
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ حامد میر اتنی بے سروپا باتیں بھی کر سکتے ہیں۔ میں نے ان کے والد صاحب کے بارے میں کافی سنا اور کچھ پڑھا بھی تھا۔ خیال تھا کہ موصوف زیادہ نہیں تو کچھ تو...