آرمی میوزیم راولپنڈی میں بھی نمائش جاری تھی۔ آج ہی ختم ہوئی ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ فوجیوں اور ان کے بچوں کے لیے تو داخلہ بالکل مفت تھا جب کہ سول پر ٹکٹ۔ کیا سارے بچے ہمارے بچے نہیں ہیں؟ ایک سول بچے یا فرد کو ایسی نمائشیں مفت دیکھنے کا حق کیوں نہیں ہے؟