یہ بھی اچھا ہے۔ جہاں سے اچھی چیز ملے، لے لیں۔
میں آخری بار دو سال پہلے بہاولپور گئی تھی تو وہاں کی کڑھائیوں والے کپڑے، مکیش والے سوٹ، ٹائی ڈائی کی بیڈ شیٹس، چنری کے سوٹ اور چاندی کی جیولری میں چند چیزیں خریدی تھیں۔ صرف چاندی کے بٹن مجھے نہیں ملے تھے کیوں کہ وقت کم تھا، بازار گھوم نہیں سکے۔ کیا...