نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بہت مشکل۔ آج میرا جی بھی 'لاڈلا' کی اصطلاح استعمال کرنے کو چاہ رہا ہے۔ اگرچہ الیکشن کمیشن نے نوٹس تو جاری کر دیا لیکن کیا واقعی اس کا کوئی فائدہ ہے؟
  2. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہے نا۔ بس سوچا قومی فرض پورا کرنے میں کوتاہی نہ ہو جائے
  3. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نہیں شگفتہ۔ 'اپنی' جان قربان کرنے والی فوج کوئی اور ہے۔
  4. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بلا اور بلا ایک ہی چیز ہیں ویسے۔
  5. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں نے تو انتخابات سے پہلے سے ہی مبارکباد دے دی تھی۔
  6. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شکر ہے میں جاگ رہی تھی۔ اس لیے ووٹ ڈال آئی۔ پولنگ سٹیشن پر انتظامات کچھ خاص قابل تعریف تو نہیں تھے لیکن بہت زیادہ برے بھی نہیں تھے۔ فوجی بھائیوں کی موجودگی پر تبصرہ بعد میں۔
  7. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  9. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    تفسیر ابن عربی کا انگریزی ترجمہ اور ڈاکٹر علی شریعتی کی کتاب حج کا انگریزی ورژن
  10. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    شکر ہے ورنہ مجھے واقعی آپ کو اپنے ہاتھ کی بنی چائے پلانے کے بارے میں سوچنا پڑ جانا تھا۔
  11. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ویسے اگر آپ اسلام آباد میں ہیں تو اگر ممکن ہو سکے تو مجھے صرف یہ پتہ کروا دیں کہ جن دو کتابوں کا ذکر میں نے آپ کیا پڑھ رہے ہیں میں کیا ہے، وہ کہاں سے مل سکیں گی۔
  12. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    گھر میں بھابھی کو ہی زحمت دیں گے نا۔ اگر نہیں تو بالکل گھر کی سہولت سے ویسے ہی فائدہ اٹھائیں جیسے میں نے سید عمران کو مشورہ دیا ہے۔
  13. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ان کے لیے تو اور زیادہ بہتر ہو جائے گا۔ جگہ جگہ تو ڈھابے اور چائے کافی شاپس موجود ہیں۔
  14. فرحت کیانی

    تعارف تعارف نامہ

    جو لوگ کہتے ہیں کہ چند ایلیکٹ ایبلز کو ساتھ ملانا کوئی بڑی بات نہیں کہ ہمارا لیڈر تو ویسا نہیں۔ میں ان کے ساتھ ان کی 'اچھائی' کی تعریف پر تو بحث نہیں کرتی لیکن یہ ضرور کہتی ہوں کہ سیاہی کا ایک قطرہ بھی دودھ کی سفید رنگت کو دھندلانے کے لیے کافی ہے۔
  15. فرحت کیانی

    تعارف تعارف نامہ

    ایسے ایلکٹایبلز اگر آپ کو حکومت بنانے میں مدد کرتے ہیں تو کیا یہ حکومت کرپشن فری ہو گی؟ کیا پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ میں صرف زرداری اور شریف ہی کرپٹ تھے؟ اگر ہاں تو امید کی جا سکتی ہے کہ ایک اکیلا بندہ اپنی ٹیم کے خلاف جا کر کام کر سکتا ہے اور اگر نہیں تو کم از کم میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ...
  16. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بالکل۔ بال تو نزلے سے بھی سفید ہو جاتے ہیں اکثر کیسز میں۔
Top