نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بس دیکھ لیں۔ آپ بھی انصافی ہیں فہیم؟ صاحبان لڑی سے معذرت۔ موضوع سے غیر متعلقہ باتیں ہو رہی ہیں۔ مزید نہیں ہوں گی۔
  2. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایسا ہی ہے۔ جیسے وہ ایک بات ہے کہ جو جیالے ہیں وہ چاہے جیسے بھی حالات ہوں۔۔کہیں گے۔۔'ووٹ تو بی بی کا ہے"۔ اسی طرح کل ایک ویڈیو دیکھی۔ خاتون صحافی ایک اماں جی سے کہہ رہی تھیں کہ نواز شریف تو جیل میں ہیں۔ ووٹ کا کیا کریں گی؟ انھوں نے کہا۔ 'صندوقڑی تے باہر ہے نا'۔ سو پسندیدہ جماعتیں ہی پسندیدہ ہیں۔
  3. فرحت کیانی

    سیاسی منظر نامہ

    میرا خیال ہے کسی کو بھی نہیں۔
  4. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    پھر تو جب آپ لوگ اسلام آباد آئیں گے تو چائے پر بلائیں گے آپ کو۔ آپ کو یاد ہے وہ کہانی فہیم؟
  5. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    آخری بات سے انکار نہیں۔ یہ بات تو مجھے اکثر سنائی جاتی ہے۔ آپ نے مروت سے کام کیا ہے۔ ورنہ یہاں تو لوگ اس تعریف میں 'عجیب' کے لفظ سے اضافہ کر دیا کرتے ہیں۔
  6. فرحت کیانی

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    تامرد سخن نگفتہ باشد ۔ عیب و ہنرش نہفتہ باشد (جب تک کوئی شخص کچھ کہنے کے لئے اپنی زبان نہیں کھولتا ، اس کے عیب و ہنر اس وقت تک پوشیدہ رہتے ہیں) یہ تو میرے لیے ہے۔ عیبوں کی پردہ داری۔
  7. فرحت کیانی

    تعارف تعارف نامہ

    Seriously? آپ کو بھی Electables سے امید ہے؟
  8. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رات ساڑھے دس بجے پی آئی کے جیالے نواز شریف کے ساتھ ساتھ وہ تمام سویلین بھی جو اسٹیبلشمنٹ کو اور جنھیں اسٹیبلشمنٹ سپورٹ نہیں کر رہی۔ سارا قصور ہی انہی کا ہے۔
  9. فرحت کیانی

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    اس بار مجھے یقین ہے کہ میں نے مبارکباد نہیں دی۔ اس لیے میری طرف سے بھی بہت مبارک باد اور نیک خواہشات
  10. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حقیقت پسندی یا بے حسی
  11. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    حسرت ان غنچوں پہ ہے۔ ۔۔ ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی ذمہ داری میری نہیں ہے پھر۔ یہ کون سے کئی ایک لوگ ہیں؟ سوائے میرے خود کے کوئی بھی اس فیض سے مستفیض نہیں 'ہوا اور نہ ہی اس کا کوئی امکان ہے۔ فہیم کی فہرست میں کئی ایک لوگ کون سے ہیں وہ تو وہی بتائیں گے۔ جو لوگ یہ تلخ گھونٹ پی چکے ہیں یا پیتے ہیں،...
  12. فرحت کیانی

    تعارف تعارف نامہ

    سچ میں نئے چہرے ہوں گے؟ اللہ تعالی آپ کے اچھے گمان کو سچ ثابت کریں لیکن میرا خیال ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے حامی واقعی سنجیدگی سے نئے چہرے اور نئی کہانی کی توقع رکھتے ہیں تو سادہ دلی کی انتہا ہے۔
  13. فرحت کیانی

    تعارف تعارف نامہ

    آپ یہ بتائیں گزشتہ پانچ برسوں کی کارکردگی کے پیش نظر اب آپ کا تحریک انصاف سے لگاو کس درجے تک پہنچا ہے؟
  14. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ۔ مجھے دونوں کتابیں ہارڈ بائنڈنگ میں چاہئیں۔ اگر آپ انگریزی تراجم اور مترجم کے نام بتا سکیں تو شاید کہیں سے ڈھونڈ سکوں۔ اور اگر جگہ کا علم ہو جائے تو مزید اچھا ہو جائے گا۔
  15. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    خلیل بھائی آپ کی پوسٹس تو ویسے بھی زبردست ہوتی ہیں اور اب جب کہ آپ نے ایک خوبصورت محفل کی روداد شامل کی ہے تو اس کے زبردست ہونا کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ انتہائی دلچسپ انداز بیاں کہ محسوس ہوتا ہے قاری بھی وہیں کہیں ساری کاروائی دیکھ رہا ہے۔ اور تمام شخصیات ایک سے بڑھ کر ایک معلوم ہوتی ہیں۔ پھر یہ کہ...
  16. فرحت کیانی

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    کاش اپنے سیاسی بلوغت کے سفر میں ہم ان انتخابات کے دوران کسی ایک نکتے پر ہی عمل کر پاتے۔
Top