نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور پھر کچھ دنوں بعد یہی لوگ بغیر شرمندہ ہوئے اپنے اگلے پرمغز تجزیوں کے ساتھ واپس آ چکے ہوں گے۔
  2. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. فرحت کیانی

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    بہت خوب۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
  4. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابن عربی کی تفسیر اور علی شریعتی کی کتاب 'حج کے مستند انگریزی ترجمے ڈھونڈنے میں مدد درکار ہے۔ گوگل نے کنفیوز کر دیا ہے اور سعید بک بنک اسلام آباد اور ادریس بک بنک روالپنڈی نے انکار۔
  5. فرحت کیانی

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    ماشاءاللہ اتنے سارے نئے لوگ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔ یاد نہیں پڑتا کہ یہاں مبارکباد دے دی ہے یا نہیں۔ اس لیے بہت مبارکباد اور نیک خواہشات
  6. فرحت کیانی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    وعلیکم السلام الحمد اللہ ۔ میں ٹھیک ہوں شگفتہ۔ آپ کہاں گم ہیں؟
  7. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بالکل۔ مجھے اکثر ایسے مباحث کرنے والوں اور طویل خطبے دینے والوں کو دیکھ/سن کر 'میبل اور میں' کا خیال آتا ہے۔ اکثریت کا موضوع یا شعبے کے بارے میں علم انتہائی محدود ہوتا ہے۔
  8. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  9. فرحت کیانی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ثبات وہم ہے یارو ، بقا کسی کی نہیں چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی
  10. فرحت کیانی

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    بہت مبارکباد اور نیک خواہشات عبداللہ محمد ۔
  11. فرحت کیانی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    بہت مبارکباد اور نیک خواہشات محمدظہیر ۔
  12. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یونہی در بدر نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو یہ نصاب کی جو کتاب ہے، کبھی اس کو بھی تو پڑھا کرو یہ جو مانگتے ہو روز تم بریانی و مرغ مسلم ذرا جاو جب بازار تم، کبھی ان کے بھاو پتا کرو ابھی ووٹ لینے جو آئے ہو، کیا پہلے بھی کبھی آئے تھے؟ اگر آئے تھے تو کیا کیا، ذرا اس پہ غور کیا کرو
  13. فرحت کیانی

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    جزاک اللہ خیرا۔ تواڈا وڈا پن اے جاسمن!
  14. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہی تو ریلی کا پلان نہیں بھی تھا پھر بھی اس کے وہاں نہ پہنچنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر شاباشی دی گئی۔ مجھے تو یہ سب دیکھ کر ایک ہی بات کا خیال آتا ہے۔ 'بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے'۔ ادھر کرسی گئی، ادھر وفاداریاں ختم۔
  15. فرحت کیانی

    (غزل)جس کی سوندھی سوندھی خوشبو آنگن انگن پلتی تھی:: از: حماد نیازی

    واہ۔ خوبصورت انتخاب۔ بہت شکریہ جاسمن۔
  16. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی۔ جہاں جہاں ریٹائرڈ فوجی بھی کام کر رہے ہیں وہاں اس ہفتے سے کام بالکل معطل ہے کہ سب کو بلا لیا گیا in the line of duty
  17. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فیصل بھائی راستے تو کافی بند تھے۔ ابھی کل ہی تو لاہور میں پولیس فورس کو اس سارے ڈرامے کے مکمل ہونے اور شہباز شریف کی ریلی کے وہاں پہنچ نہ پانے کی خوشی میں ڈنر بھی کروایا گیا ہے۔ اور یہ اخباری خبر نہیں ہے۔
Top