نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    بہت بہت شکریہ۔
  2. فرحت کیانی

    پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو فلم بنائے جانے کا امکان

    کیا معلوم کوئی پاکستانی ہی سامنے آ جائے۔ بہت خوشی ہو گی۔
  3. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    جزاک اللہ خیرا۔ مجھے اکثر کسی لفظ کی درست اردو ڈھونڈتے ہوئے مشکل پیش آتی ہے۔ امید ہے آپ سب کی رہنمائی سے میرے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔
  4. فرحت کیانی

    پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو فلم بنائے جانے کا امکان

    یہ تو ایک ٹین ایج لڑکی کا کردار ہے۔ امید ہے اس کے لیے کوئی نئی اداکارہ چنی جائے گی۔
  5. فرحت کیانی

    غزل ۔ اب جو خوابِ گراں سے جاگے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    واہ واہ۔ میں نے یہ غزل اتنا عرصہ کیوں نہیں پڑھی بھلا؟
  6. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    بہت شکریہ۔ یہاں کلیئرینس سے مراد شاید تمام کتابیں واپس کر کے کلیئرینس لینا ہے تا کہ سیکیورٹی فیس ری فنڈ ہو سکے یا امتحان کی رول نمبر سلپ وغیرہ مل جائے۔
  7. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    ویسے میں اگر ایسا کرتی نا تو میری اماں جان نے میری ایسی خبر لینی تھی کہ اگر اس میٹھی عزت افزائی کے ہر لفظ کے بدلے روئی کی دھنائی ہوتی تو دو تکیے بن جاتے۔
  8. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    ماشاءاللہ آپ لوگ کتنے ذہین ہیں۔ میں خود پڑھتی یہ جملہ تو کبھی جواب ڈھونڈ نہ سکتی۔
  9. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    ایسی سخاوت زمانوں میں دیکھنے بلکہ پڑھنے کو ملتی ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی اس انعام کو کہاں رکھوں اور کیا کیا کروں۔ ویسے اگر یو فون نہ ہو تو کیا آپ کسی اور سروس پرووائڈر کا استعمال شدہ کارڈ انعام میں دیں گے؟
  10. فرحت کیانی

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    اوہو۔ میں تو بھول ہی گئی تھی۔ محمداحمد اور فرخ منظور اب ان دونوں محفلین کے بارے وہ بتائیں جو مشکل سی اصطلاح ابن سعید بھائی نے لڑی کے عنوان میں تحریر فرمائی ہے۔
  11. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    جملے میں کیسے استعمال ہو گا؟ طلبہ لائبریری سے تخلیص۔۔۔حاصل کر لیں؟
  12. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    عاطف بھائی کیا تصفیہ باہمی رضامندی یا consensus کے معنوں میں بھی استعمال ہو سکتا ہے؟
  13. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    دو بار مزاحیہ ریٹنگ
  14. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    بہت بہت شکریہ۔ ہر جملہ ایک مخصوص تناظر میں استعمال ہو سکتا ہے۔ اور اسی لیے مجھے خیال آیا کہ ایسے الفاظ کے تمام متبادل معلوم ہونے چاہئیں۔
  15. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    یہ مناسب ہے۔ بہت شکریہ دوسرا جملہ جو میں نے لکھا ہے اس کی اردو اس سے مختلف ہو جائے گی۔
  16. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    Interactive discussion sessions will be arranged ...for new inductees
  17. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    بہت شکریہ۔ جملے میں کیسے استعمال ہو گا؟
  18. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    بہت شکریہ۔ میرا خیال ہے اس سے بہت مدد مل سکتی ہے۔
  19. فرحت کیانی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    بہت شکریہ۔ اگر میں نے کسی کو یہ کہنا ہو کہ آپ کا session interactive ہونا چاہیے۔ تو کیسے کہا جائے؟
Top