نظامی بھائی۔۔میری فیملی سے لوگ پولیس فورس میں ہیں اور جن کو یرغمال بنایا گیا ان کو بھی ذاتی طور پر جانتے ہیں اور شہدا کو بھی۔
ناموس رسالت پر کوئی دوسرا سوال ہی نہیں اور میرا نہیں خیال کہ میرے اور آپ کے سمیت کسی کے بھی حب رسول کا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا جذبہ کسی دوسرے سے کم ہے۔ میرے نبی تو...