نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    جی۔ مشنری سکول ہیں اور بنیادی طور پر مسیحی بچوں کے لیے کھولے گئے ہیں جیسے آرمی پبلک سکول, واپڈا کے سکول, ایئر فورس اور نیوی کے سکول غرض ہر بڑے ادارے کے اپنے سکول ہوتے ہیں, اپنے لوگوں کو بہتر تعلیم دینے کے لیے۔ سو فنڈنگ تو ان کو ملتی ہے لیکن کیونکہ مسلم بچوں اور عملے کی ایک بڑی تعداد پڑھتی اور...
  2. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    جہلم سے گزرتے ہوئے جی روڈ پر ہی چاٹ کی مشہور دکانیں ہیں۔ جن میں سب سے مشہور "میجر کی فروٹ چاٹ" ہے۔ لوگ دور دور سے سپیشل آتے ہیں۔ اس بارے میں ایک لطیفہ بھی مشہور ہے۔ کچھ عرصہ پہلے جہلم میں متعین ایک میجر صاحب کی اپنی بیگم سے شدید قسم کی جنگ ہو رہی تھی۔ اس دوران بیگم نے کچھ ایسا طعنہ دیا کہ مجھ پر...
  3. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    گوجرانوالہ داخل ہوتے ہی سڑک کنارے "بابا جی کی دودھ کھوئے والی قلفی" کی ریڑھیاں نظر آتی ہیں۔ یہ ایک بابا جی سے کئی بابا جی بن گئے ہیں۔ اصلی کونسے والے ہیں, پتہ نہیں چلتا۔ لیکن قلفی ہوتی بہت مزے کی ہے۔
  4. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    ریفریشمنٹ سنٹر کی چاٹ بھی مشہور ہے۔
  5. فرحت کیانی

    میرا کیفیت نامہ

    بہت مبارک ہو ہادیہ۔
  6. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    پشاور جب بھی جانا ہوا, میزبانوں کی مہمان نوازی میں نمک منڈی کے پکوان بھی شامل ہوتے ہیں۔ نمکین تکہ سمیت تکے/باربی کیو کی بہت سی قسمیں, نمکین گوشت اور چپلی کباب۔ ان سب کا ایک مخصوص ذائقہ ہے جو دوسری جگہوں سے بہت مختلف ہے۔
  7. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    لاہور میں مسلم ٹاون میں "پھجے کے سری پائے" کا بھی کسی زمانے میں کافی شہرہ تھا۔ اب کا علم نہیں کیونکہ بس چند گھنٹوں کے لیے بھاگم بھاگ جانا ہوتا ہے۔ انارکلی کی طرف بانو بازار کی چاٹ بہت مشہور ہے۔
  8. فرحت کیانی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    بالکل صحیح بات کی آپ نے جاسمن۔ ہم سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ بنی اسرائیل کو اس غرور کی سزا ملی کہ وہ اپنے آپ کو بہترین اور دوسروں کو کمتر قوم سمجھتے تھے۔ دیکھا جائے تو ہم مسلمان بھی اکثر اسی زعم میں مبتلا رہتے ہیں۔ میں اگر ایک مسلمان گھر میں پیدا ہوئی تو یہ اللہ تعالٰی کا احسان اور میری خوش قسمتی...
  9. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    جی روڈ پر ہی سفر کرتے گجرات اور کھاریاں کے سنگم پر میاں جی دا ہوٹل جس کی مشہور ترین ڈش ان کی دال ہے. جب سے ہوش سنبھالا ان کی دال فرمائشی پروگرام پر کھائی. اب تو ان کے بیٹوں/پوتوں نے اس کو بہت بڑے ریستوران کی شکل دے دی ہے. لیکن دال کا ذائقہ ویسا ہی بہترین ہے.
  10. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    راولپنڈی میں باو جی مرغ پلاو . اب تو یہ شہر کے اکثر کونوں میں پایا جاتا ہے. اور جی ٹی روڈ پر ٹی چوک کے پاس آصف شنواری. لیکن ابھی اتنے شنواری کھل گئے ہیں کہ ان کو احتیاطا اپنے نام کے ساتھ "پرانا" کا لفظ لگانا پڑا. اور اب ان کے ساتھ ہی نیو آصف شنواری بھی کھل گیا ہے.
  11. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    کراچی کی سٹوڈنٹ بریانی کا بھی بہت نام سنا ہے.
  12. فرحت کیانی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بی بی سی اردو پر شاید کچھ ذکر پڑھا تھا کہ کچھ مقدمات میں نامزد بھی ہیں۔
  13. فرحت کیانی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جی۔ لیکن یہ صاحب تو 'میں نہ مانوں' کی تفسیر ہیں۔
  14. فرحت کیانی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اور اس سارے قصے کو حکومت دھرنے سے پہلے مشتہر بھی کر چکی تھی۔ لیکن افسوس کہ اللہ معاف کر دیتا ہے۔۔ہم انسان پیچھے پڑ جائیں تو کبھی معاف نہیں کرتے۔
  15. فرحت کیانی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    خان صاحب کے بیانات پر تو انسان بےاختیار ہاہاہا یا آہہہہہہہہہ کے علاوہ اور کچھ نہیں کر پاتا۔
  16. فرحت کیانی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اگرچہ میں کامران خان بلکہ کسی بھی ٹاک شو کی دکان نہیں دیکھتی لیکن کل ٹوئٹر پر کامران خان کے خادم حسین رضوی سے کچھ سوالات کی ویڈیو دیکھی۔ جس میں ہر سوال کا جواب ایسا تھا کہ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ رویا جائے یا ہنسا جائے۔ اس میں بھی قیادت کے اختلافات پر بات ہو رہی تھی جس کو موصوف نے ڈسمس فرما دیا۔
  17. فرحت کیانی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    کوئی جنرل وغیرہ۔۔۔ہاہاہاہاہا۔ جنرل فیض محمد کا یہ سن کر اور پڑھ کر کیا حال ہوا ہو گا۔
  18. فرحت کیانی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یہ اس معاہدے کے علاوہ اضافی نکات ہیں۔ کل سے کچھ صحافی بھی شیئر کر رہے ہیں ایسی ہی باتیں۔
  19. فرحت کیانی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ان ہزاروں کے ساتھ جو املاک کی تباہی ہوئی ہے اس کا نقصان بھی حکومت پورا کرے گی۔ یعنی ہم عوام
  20. فرحت کیانی

    تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خاندان کے لیے صبر و حوصلے کے لیے دعا۔ آمین
Top