بھتیجا موصوف اپنے سکول کا کام کر رہے تھے۔پھپھو پاس سے گزریں۔ کام دیکھ کر سوال کیا۔
پھپھو: یہ persuasive words یا phrases کیا ہوتی ہیں؟
بھتیجا: جیسے جو phrases اشتہاروں میں استعمال کی جاتی ہیں تا کہ لوگ آپ کی چیز خرید لیں۔
پھپھو: اچھا ڈکشنری کے اشتہار میں آپ persuasive words کیسے استعمال کریں گے؟...