لغت القران غلام احمد پرویز

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
میں یہ کتاب "لغت لقرآن۔ غلام احمد پرویز" تلاش کر رہی تھی۔ معلوم ہوا کہ archive.org پر موجود ہے۔ مجھے انگریزی ترجمہ چاہیے اور وہ بھی وہاں موجود ہے۔ لیکن مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ کنڈل اور epub آئی پیڈ کے لیے دونوں آپشنز موجود تو ہیں لیکن ڈاون لوڈ کرتے ہوئے ایرر آ رہا ہے۔ باقی فارمیٹس جیسا کہ پی ڈی ایف فائلز بہت آرام سے ڈاون لوڈ ہو رہی ہیں۔ اس سلسلے میں اگر کوئی مدد کر سکیں تو بہت احسان مند ہوں گی۔ شکریہ
 
فاتح

لائبریرین
میں نے ای پب ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی تو بغیر کسی دشواری کے ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو گئی۔
شاید آپ چاروں ای پب فائلیں ایک ساتھ (زپ فارمیٹ میں) ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں گی۔ وہ آپشن ایرر دے رہا ہے۔ ایک ایک فائل ڈاؤن لوڈ کریں:
Quran Laxicon (english translation of Lughat ul Quran) by Ghulam Ahmed Parwez : Ghulam Ahmed Parwez : Free Download & Streaming : Internet Archive
مجھے امید ہے کہ یہی کتاب ہے جس کا آپ ذکر کر رہی تھیں۔ ویسے اس قسم کے مسائل کا حل پوچھنے کے لیے متعلقہ صفحے یا ویب سائٹ کا لنک دینا زیادہ مددگار ثابت ہوتا ہے۔

اگر وہاں پر واضح نہیں تو چاروں فائلوں کے روابط یہاں دے رہا ہوں۔
ای پب فائلیں:
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VIII.epub
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VII.epub
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VIV.epub
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VI.epub

موبی فائلیں (کنڈل کے لیے)
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VIII.mobi
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VII.mobi
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VIV.mobi
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VI.mobi
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے ای پب ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی تو بغیر کسی دشواری کے ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو گئی۔
شاید آپ چاروں ای پب فائلیں ایک (زپ فارمیٹ میں) ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں گی۔ وہ آپشن ایرر دے رہا ہے۔ ایک ایک فائل ڈاؤن لوڈ کریں:
Quran Laxicon (english translation of Lughat ul Quran) by Ghulam Ahmed Parwez : Ghulam Ahmed Parwez : Free Download & Streaming : Internet Archive
مجھے امید ہے کہ یہی کتاب ہے جس کا آپ ذکر کر رہی تھیں۔ ویسے اس قسم کے مسائل کا حل پوچھنے کے لیے متعلقہ صفحے یا ویب سائٹ کا لنک دینا زیادہ مددگار ثابت ہوتا ہے۔

اگر وہاں پر واضح نہیں تو چاروں فائلوں کے روابط یہاں دے رہا ہوں۔
ای پب فائلیں:
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VIII.epub
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VII.epub
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VIV.epub
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VI.epub

موبی فائلیں (کنڈل کے لیے)
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VIII.mobi
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VII.mobi
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VIV.mobi
https://archive.org/download/QuranDictionary_201606/VI.mobi
جزاک اللہ خیرا کثیرا
جی بالکل ایسا ہی ہے۔ میں دونوں فارمیٹس میں چاروں فائلز ایک ساتھ ڈاون کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ اور ابھی چیک کیا ہے تو فورا ڈاون لوڈ ہو رہی ہیں۔
پس ثابت ہوا کہ زیادہ ایفیشینسی مجھے کبھی رآس نہیں آتی۔
بروقت مدد کے لیے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
اردو محفل زندہ باد!
 
Top