نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    کپڑوں کے نام

    ایک اور بھی کپڑا ہوتا ہے جو ان دنوں پھر بہت ان ہے۔ پلچھی۔ میری اماں بتاتی ہیں کہ کسی زمانے میں بہت فیشن میں ہوا کرتا تھا۔
  2. فرحت کیانی

    کپڑوں کے نام

    آپ کی پوسٹ سے مجھے اپنا ایک نیا سوٹ یاد آ گیا جو تین سال پہلے جب میں بہاولپور گئی تھی تو خریدا تھا۔ شفون میں چنری۔ سب کے لیے خریدے تھے۔ اپنا بعد میں سلوانے کے لیے سوچا تھا۔ پھر بھول گئی۔ کیا بروقت یاد کروایا ہے جاسمن۔ موسم تبدیل ہو رہا ہے۔ سو ان شاءاللہ پہلی ہی فرصت میں سلنے جائے گا۔ آپ کے...
  3. فرحت کیانی

    کپڑوں کے نام

    کاٹرائی کا نام بھی سنا ہے۔
  4. فرحت کیانی

    کپڑوں کے نام

    چیئرمین کا لٹھا بھی سنا ہے
  5. فرحت کیانی

    کپڑوں کے نام

    چکن کاری
  6. فرحت کیانی

    کپڑوں کے نام

    کتان سلک کی کیا بات ہے
  7. فرحت کیانی

    کپڑوں کے نام

    وغیرہ وغیرہ کے علاوہ باقی ناموں سے کچھ واقفیت ہے۔
  8. فرحت کیانی

    حجامہ کی قدیم تاریخ٬ قیمتی فوائد اور احتیاطی تدابیر

    بالکل۔ ہم لوگوں نے ہر کام ہر جگہ یہ وطیرہ ہی بنا لیا ہے کہ مذہب کے نام پر کاروبار چمکائیں۔ بلکہ مجھے تو ان سیاستدانوں کے اپنے لیے صادق اور امین کے لفظ کے استعمال پر بھی سخت ملال ہوتا ہے۔ کیا انھوں نے کبھی سوچا کہ خود کو کس شخصیت کے ساتھ ملا رہے ہیں اور اس کانٹیکسٹ میں صداقت اور امانت کا مطلب و...
  9. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    پنڈی کی راحت بیکری برانچز کا پیزا, سیم روسٹ اور سلاد بہت اچھا ہوا کرتا تھا۔ لیکن جب سے تہذیب اور راحت کا مکمل بریک اپ ہوا ہے, تہذیب ہر ایک میں زیادہ بہتر ہو گئی ہے۔ حتی کہ اب راحت کی صدر والی برانچ میں بھی کوالٹی ویسی نہیں رہی۔
  10. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    پیزا کے مداحوں میں اکثر یہ تقابل ہوتا رہتا ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے آئی فون اور سیمسنگ کا۔ ویسے کیا صرف مجھے لگتا ہے یا واقعی میں تہذیب بیکری کا معیار اب راحت کے مقابلے میں بہت بہتر ہو گیا ہے؟
  11. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    وہی جن کی تصویر سب سے نورانی ہوتی ہے؟
  12. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    ایبٹ آباد میں کسی ایک خاص دکان کے کباب بھی مشہور ہیں۔ لیکن مجھے دکان کا نام یاد نہیں کیونکہ میزبانوں نے کھلائے تھے۔
  13. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    سرگودھا کی پھینیاں اور خوشاب کا ڈھوڈا بھی مشہور سوغاتیں ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ یہاں بھی ہر دکان پر "اصلی امین ڈھوڈا" لکھا ہوتا ہے۔
  14. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    آپ assessment کے لیے اپنی آئس کریم پیش کریں۔ ہم لوگ تقابلی جائزہ لے کر آپ کے اس بیان کی تصدیق یا تردید کریں گے۔
  15. فرحت کیانی

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    اوہو۔ میں تو بھول ہی گئی تھی۔ چلیں کچھ کرتے ہیں جلدی۔ ویسے اب تک تو شاید محمد بلال اعظم یونیورسٹی گریجویٹ بھی ہو چکے ہوں گے۔
  16. فرحت کیانی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    آپ بھی کوشش کیا کریں کہ خود سے باتیں فرض کرنے سے احتراز فرمائیں اور دوسروں کی کہی گئی بات کا تناظر سمجھے بغیر دوڑ نہ لگا دیا کریں۔ میں نے کہیں کہا کہ میں نے اڑتی اڑتی بات سنی ہے یا میں نے بنی اسرائیل کے وطن بدر ہونے/نہ ہونے سے متعلق کوئی فتوی جاری کیا؟ مشورے کا شکریہ۔ مجھے اگر بنی اسرائیل کے...
  17. فرحت کیانی

    آپ کے شہر کے پکوان

    برکت مارکیٹ کے می کانگ کے سوپ کی تو واقعی کیا بات ہے۔ لاہور میں چمن کی آئس کریم کا اگر ذکر ابھی تک نہیں ہوا تو کر دیتی ہوں۔ دیگر شہروں بھی ان کی شاخیں ہیں لیکن لاہور کی آئس کریم کا اپنا مخصوص ذائقہ ہے۔ اسی طرح سے اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ میں یمی 36۔
  18. فرحت کیانی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    میرا خیال ہے کہ میں نے کہیں بھی بیرونی حکومت کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ اگر ایسا تاثر ملا ہے تو میرے انداز بیان کی کمزوری ہو گی یقینا۔
  19. فرحت کیانی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    جی بالکل۔ میں نے بھی یہی کہا ہے۔ فنڈنگ کے ساتھ بیرونی کا لفظ اسی لیے استعمال نہیں کیا کہ ان کی فنڈنگ ان کے ادارے کی ذمہ داری ہے۔ 'امداد' صرف اس سوال کے حوالے سے لکھا تھا۔ اس لڑی کو آج ہی پڑھنا شروع کیا پے اور اس میں بھی وقفے آ رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی کوئی بات مس کر دی ہو۔ میرے کہنے کا مقصد...
  20. فرحت کیانی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    لیئق احمد کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ میں نے پریذینٹیشن کانگریگیشن آف سسٹرز کے ساتھ کام بھی کیا ہے اور پریذینٹیشن کانونٹ میں پڑھا بھی پے اور ان تمام کاونونٹس کو فائننشیئلی کانگریگیشن سپورٹ کرتی ہے۔ دیکھا جائے تو مسلم یا نان مسلم پر بچے کو سبسڈی ملتی ہے کیونکہ فیسیں بہت کم ہیں اور سکولوں میں ہر...
Top