کل ایک سکول میں جانے کا اتفاق ہوا۔ بچے صبح کی اسمبلی کے بعد واپس کمروں میں جا رہے تھے۔ پرنسپل صاحب مارچ پاسٹ کرتے بچوں کو مزید جوش دلانے کے لیے مائیک میں کچھ نہ کچھ کہہ رہے تھے۔ بچے جب ان کے سامنے سے گزرتے تو بڑے اچھے انداز سے۔ آگے پریفیکٹ کھڑے تھے جو یونیفارم وغیرہ بھی دیکھ رہے تھے۔ وہاں سے بھی...