نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سیریئسلی؟ یہ بستر گول کرنے میں اتنا وقت لگتا ہے کہ بندہ تین بار وزیراعظم بن جائے؟ چلیں جی اللہ کرے تمام کرپٹ لوگوں کے چاہے وہ جس ادارے یا جگہ پر ہیں، کے بستر گول ہو جائیں لیکن خدارا ٹائم فریم کچھ گھٹا دیں۔
  2. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کہاں غائب ہو گا؟ اسی نالے میں جہاں سے پی پی پی کے امیدوار کو دیئے گئے ووٹ غائب کیے گئے ہیں؟
  3. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ آئی ایس پی آر کا اکاونٹ اور ٹویٹ نہیں ہے۔
  4. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ہر طالب علم استاد کی بھرپور اور یکساں توجہ کا 'حق دار' ہوتا ہے۔ استاد کا کام اس کی صلاحیتوں کو جلا بخشنا اور اس کی قابلیت کے مطابق اس کی رہنمائی کرنا ہوتا ہے۔
  5. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بنجر زمین کو بھی کام میں لایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کا تعلق زرعی میدان (آج کل کے مشہور محکمہ زراعت کی بات نہیں کر رہی) سے ہے تو آپ تو یہ بات زیادہ بہتر طور پر جانتے ہوں گے۔
  6. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جب پڑھنے یا سیکھنے کا مطلب اپنے لیے درست راہ کا چناو ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں اس چیز پر بالکل توجہ نہیں دی جاتی۔ کوئی بھی انسان ہر چیز میں بہترین یا کم ترین نہیں ہوتا۔ ہماری صلاحیتیں ہر میدان میں مختلف ہوتی ہیں۔ میں ایک چیز میں بہت اچھی لیکن دوسری میں بالکل صفر بھی ہو سکتی ہوں۔ اب کرنا یہ...
  7. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اللہ تعالی عمران خان کے بارے میں آپ کے اچھے گمان کو درست ثابت فرمائیں۔ آمین میں نے تو پرو اسٹیبلشمنٹ کا جو طعنہ نہیں دیا۔ میں صرف یہ کہا ہے کہ آج تو کل کوئی اور۔ اگر وہی لوگ پرانے چہروں کو لائے تھے تو وہی ایک نئے چہرے کو لائے ہیں۔ سو یہ کہنا کہ کچھ تبدیل ہو گیا ہے شاید اتنا درست نہیں۔ اور جو...
  8. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    معذرت کے ساتھ میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق نہیں کرتی۔ آپ کی فوج اس لیے مضبوط ہے کہ اس کا اندورنی نظام اور اس کی سپورٹ مضبوط ہے۔ آپ کی پولیس اس لیے بدنام ہے کیوں کہ اس کا اندورنی نظام اور سپورٹ کمزور ہے۔ سیاسی طور پر اس کو اسی لیے آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے کیوں کہ ان کو دبانا آسان ہے۔ آج آپ...
  9. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    صرف یہ دو خاندان ہمیں اس لیے دکھائی دیتے ہیں کیوں کہ ان کے سربراہان حکومتی سربراہان بنتے رہے۔ میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ وہ جو 'ایلیکٹ ایبلز' ہیں ہمیں ان کی اجارہ داری کیوں دکھائی نہیں دیتی۔ وہ برسہا برس سے تسلط جمائے بیٹھے ہیں۔ نسل در نسل۔ اگر ہمارا یہ خیال ہے کہ صرف چند مخصوص چہروں کو...
  10. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کیوں عدنان بھائی؟ ہر ادارہ صرف اپنا کام کیوں نہ کرے؟ اگر سیاستدان نالائق ہیں تو ان نالائقوں کو بڑھاوا ہم عوام دیتے ہیں۔ یا پھر فوج کے مینڈیٹ میں یہ بات کیوں نہ شامل کروا دی جائے کہ وہ ان کا کام سرحدوں کی حفاظت نہیں بلکہ سیاسی سرگرمیوں کی نگرانی ہے۔
  11. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شہباز شریف کی دوبارہ گنتی کی درخواست کیوں مسترد کی گئی؟
  12. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اب کیا ہو رہا ہے؟ سنا تھا کہ صبح دوبارہ سے انکار کیا جا رہا تھا؟
  13. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سنجیدہ سوال کیا ہمیں ان سامریانہ الفاظ کے سحر سے باہر نکلنا چاہیے؟ اگر ہاں تو کیوں؟ اور یہ نیا پاکستان کیسے بنائے گا؟
  14. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پنجاب پولیس، ٹریفک پولیس یا کوئی بھی دیگر پولیس فورس سب نے ویسے ہی ڈیوٹی دی جیسے باقی سب نے لیکن پڑھی لکھی قوم نے الیکشن سے پہلے ہی ایک دوسرے کو جو ایک اچھی ترغیب دی کہ پولنگ سٹیشن پر جائیں تو گرمی میں ہمارے لیے خدمات سر انجام دینے کے لیے کھڑے فوجی جوانوں کو پھول پیش کریں اور ان کا شکریہ ادا...
  15. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ہے شگفتہ۔ ویسے میرے لیے سب سے بڑی تلخ حقیقت فوج کا کنگ میکر والا کردار ادا کرنا ہے۔
  16. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجھے تو سب یکساں 'نالائق' لگتے ہیں شگفتہ۔
  17. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یقینا ایسا ہی ہوتا ہو گا۔ یہ اکاونٹیبیلیٹی کا ویسا ہی خوف ہے جو طلبہ کو سزا اور خصوصا جسمانی سزا سے ہوتا ہے۔ ایسا استاد بہت اچھی طرح سے جانتا ہے کہ اس کے پڑھانے/سکھانے کا معیار کیسا ہے اور کیا نتیجہ سامنے آئے گا سو وہ ایسے طریقے استعمال کرتا ہے۔ اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ تدریس ہر کسی کے بس کی...
  18. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یقینا اعلی درجے کا کام ہوا ہو گا۔ ویسے کم از کم کوئی ایک کیس اس حد تک جانا چاہیے تا کہ آئندہ لوگ ایسا کرنے سے کسی حد تک باز رہیں۔ کاش فواد چوہدری کے حلقے میں بھی ایسا ہو سکے۔ مجھے صرف اس بات کا خدشہ ہے کہ کہیں موصوف کو وزارت اطلاعات و نشریات نہ دے دی جائے۔
Top