آہستہ آہستہ حامد میر اور نذیر ناجی صاحبان میں تمیز کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
حامد میر صاحب نے جو ایک آزاد رکن کو پیار بھرے انداز میں 'شرارتی' کہا ہے، اس کی وجہ ان کا 'پیسے پکڑنا' ہے یا 'چائے نہ ملنے کے امکانات' کے بارے میں اظہار ِخیال ہے؟
افسوس کی بات یہ ہے کہ میڈیا اور بڑے بڑے 'مستند' صحافی...