نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    ہمارے یہاں زیادہ تر کتابیں ادھر ادھر سے چھاپا مار کر تیار کی جاتی ہیں اور اکثر اوقات تو ادارتی ٹیم تو کیا خود کتاب لکھنے والے بھی پورا مواد پڑھنے کی زحمت نہیں فرماتے۔ اس صورت میں ایسی ہی نادر روزگار تحریریں وجود میں آتی ہیں۔
  2. فرحت کیانی

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    یہ ایک بہت سنجیدہ اور حساس مسئلہ ہے۔ آپ نے اچھا کیا کہ پہلے کنفرم کر لیا۔ مجھے معلوم تھا کہ پنجاب کے سکولوں میں یہ کتاب پڑھائی نہیں جاتی لیکن ایک بار پھر کنفرم ہو گیا۔ اب آپ چاہیں تو اس سکول کے منتظمین اور متعلقہ ریگولیٹری اتھارٹی سے رابطہ کریں۔ میں بہرحال اپنی ذاتی حیثیت میں اس بارے میں مزید...
  3. فرحت کیانی

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    اپنی کوشش تو کرنی چاہیے۔ آپ ضرور کریں۔ بلکہ مجھے بھی بتائیں میں بھی کچھ کرتی ہوں۔
  4. فرحت کیانی

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    ای میل کے ساتھ ساتھ فون بھی کریں۔
  5. فرحت کیانی

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    یہ کتاب پنجاب کے سرکاری سکولوں کے نصاب میں شامل نہیں ہے۔ اس کو یہاں سے بھی کنفرم کیا جا سکتا ہے۔ گوھر پبلشر کی اسلامیات 2 کو پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے 2017 میں بین بھی کیا تھا۔ غالب گمان ہے کہ وہ یہی کتاب ہو گی۔ اگر کوئی پرائیویٹ سکول ایک بینڈ کتاب کو پڑھا رہا ہے تو یہ بات متعلقہ اتھارٹی کے نوٹس...
  6. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ کیسی منطق ہے ویسے؟ یعنی اس سارے عمل میں جو عام کسان اور عوام کا نقصان ہوا، اس کی کوئی اہمیت نہیں۔
  7. فرحت کیانی

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    زیدی بھائی گوھر پبلشرز پرائیویٹ ادارہ ہے۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ پرائیویٹ اداروں کی کتاب لیتا ہے تو اس کے سرورق پر ڈسکلیمر چھپا پوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ کتاب کسی پرائیویٹ سکول میں پڑھائی جا رہی ہے۔ اور میری معلومات کے مطابق پنجاب گورنمنٹ کے سکولوں میں پہلی اور دوسری جماعت میں اسلامیات کی الگ سے...
  8. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تو اور کیا۔ مجھے جنھوں نے بتایا تھا ان کی پارٹی پیپلز پارٹی ہے اور خاندان کے کچھ لوگ فنانس میں ہیں۔ اور ان کی باتیں کافی منطقی ہوا کرتی ہیں سو مجھے لگا کچھ تو حقیقت ہو گی ہی۔ مجھے کچھ کچھ کہانی معلوم ہوئی ہے۔ 2013 کی پاکستان کمپیٹیشن کمیشن کی رپورٹ پڑھی ہے۔ اس بارے میں ڈان اخبار کی ایک خبر میں...
  9. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ جو کل سے پی ٹی آئی کے سپورٹرز نے واٹس ایپ پر ایک پیغام بھیج بھیج کر فون کی گیلری بھر دی ہے۔ جس میں نئی کابینہ کے اعلی تعلیم یافتہ، تجربہ کار اور قابل متوقع وزرا کے پروفائل دیے ہوئے ہیں، کیا کسی نے وہ پیغام دیکھا/پڑھا ہے۔ مجھے تو خیر اعظم سواتی اور فواد چوہدری پر شدید اعتراضات ہیں۔ لیکن آج اسی...
  10. فرحت کیانی

    فہیم بھائی کا انٹرویو

    جب اس لڑی کے منتظمین عام عوام کو دعوت دیں گے سوالات کی، تو پوچھوں گی۔ بس آپ نے جواب دینا بھولنا نہیں ہے۔
  11. فرحت کیانی

    فہیم بھائی کا انٹرویو

    اچھا تو فہیم کا انٹرویو ہو رہا ہے۔ میرے بھی چند سوالات ہیں فہیم ۔
  12. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجھے عارف کریم کی ریٹنگ دینے کی عادت کا اندازہ نہیں ہے لیکن ان کی دائیں سے بائیں موڑ کاٹنے اور سوشل میڈیا/نیٹ سے حوالے دینے کے سٹائل کا پتہ ہے۔
  13. فرحت کیانی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    میرا شمار بھی عاطف بھائی کے والد صاحب کی شاعری کے مداحوں میں ہوتا ہے۔ اس لیے میں بھی اس انٹرویو کے ناظرین و قارئین میں شامل ہوں۔
  14. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجھے تو لگتے ہیں۔
  15. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جزاک اللہ خیر۔ مجھے انگریزی ترجمے کی تلاش بھی رہے گی۔
  16. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بچے کو اس کی خوبیوں صلاحیتوں کا ادراک اور اس کی رہنمائی کرنا استاد کا کام ہے۔ بڑے ہونے کے بعد انسان اس قابل ہوتا ہے بدلتی ترجیحات اور دلچسپی کے تحت اپنا شعبہ یا سمت چن لے۔ آپ میرے جواب کو خالصتا نوکری کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں۔ میں بچے کی شخصیت کی تعمیر میں استاد کے کردار کی بات کر رہی ہوں۔...
  17. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کیوں کہ ہمارے ہاں بچے کی پڑھائی کے میدان اور کام کے شعبے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا رجحان نہیں دیکھا جاتا۔
  18. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آل رائٹ سر۔ :cowboy1: آپ سے مار تھوڑی کھانی ہے۔:nailbiting: ویسے شہدا اور اصل والے غازیوں کو تو کوئی کچھ کہہ بھی نہیں سکتا اور نہ کہتا ہے۔
  19. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اور ایک وہ بھی 'قدر یاد آئی جن کے جانے کے بعد"، اور وہ 'سب سے پہلے پاکستان' والے، اور اور اور۔۔۔
  20. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بالکل جی۔ کرنی بھی چاہیے۔ کلاس مانیٹر کا اور کام کیا ہوتا ہے بھلا۔
Top