لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ اس طرح کے حساس مسئلے کو انتخابی مہم یا لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کا ہتھیار بنانا اچھی حکمت عملی نہیں ہے۔ ہم جانے انجانے میں ایسی باتوں کو چھیڑ بیٹھتے ہیں جن کے دوررس اثرات کافی خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ ہر مسئلے کو حل کرنے کے لیے درست فورم، درست وقت اور درست حکمت عملی...