نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی اور بھی ہیں؟
  2. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو وہ عوام کے سونامی اور عوام کی نمائندگی کا کیا ہوا؟
  3. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کے پاس ہے تو عاریتا دے دیں۔ تصویر دیکھ کر واپس کر دوں گی۔ ویسے آپ نے خود کہا کہ خوش کون اور پریشان کون۔ اب خان صاحب تو وزیراعظم بن کر پریشان نہیں ہو سکتے نا۔
  4. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاہاہا۔ مجھے بھی یہ تصویر دیکھ کر بالکل یہی خیال آیا تھا۔ جیسے بزرگ کسی بچے کو انتہائی ضد پر کچھ دلاتے ہیں اور پھر ان دونوں کے اپنی اپنی جگہ پر ایسے ہی تاثرات ہوتے ہیں۔
  5. فرحت کیانی

    پی ٹی آئی حکومت سویڈن کے طرز حکومت کی پیروی کرے گی

    آپ پنجاب کے وزیر خزانہ, وزیر ثقافت اور وزیر تعلیم (سکول) کا سویڈن کے وزرا کے ساتھ کیسے موازنہ کریں گے؟
  6. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    باجوہ انکل پریشان ہیں؟
  7. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھئی انھیں ترجمانی کا حق جو حاصل ہے۔
  8. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو؟ یہ اس وراثت سے چھٹکارے ہی کے وعدے پر ہی تو سامنے آئے ہیں۔ ویسے یہ سابقہ حکومتوں کی وراثت والی دلیل وزن میں بہت ہی ہلکی ہے۔ اب کوئی اور منطق سامنے آنی چاہیے۔
  9. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیر اعظم اور باجوہ انکل کے تاثرات پر کوئی تبصرہ؟
  10. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    میرا خیال تھا صرف سیکریٹیریٹ یا ایمبیسی وغیرہ میں ہوتی ہو گی۔
  11. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اس پر خرچہ 'خرچہ' نہیں ہو گا نا۔ یہ تو حکومت کی بنیادی ضرورت زندگی ہے۔
  12. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    سمجھ نہیں پائی؟ میں نے کبھی سنا تھا کہ اس کا اوریجن بیرون ملک سے ہے لیکن وہ بھی زمانہ طالب علمی کی بات ہے۔ چونکہ ایسی باتوں میں زیادہ دلچسپی نہیں، اس لیے زیادہ اندازہ نہیں۔
  13. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تمام سرکاری دفاتر میں؟
  14. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    چینلز کھلنا واقعی اب بڑی بات نہیں ہے۔ اصل بات ان کے مثبت استعمال کی ہے۔ انتظار رہے گا کہ کیا نئی اور اچھی تبدیلی آتی ہے۔
  15. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    شنگریلہ فوڈز کیا پاکستانی کمپنی ہے؟ مجھے ان کا اچار بہتر لگتا ہے کہ تیل میں ڈالا ہوتا ہے۔ دیگر کمپنیوں کا عموما سرکے میں ہوتا ہے۔ شنگریلہ کا سرکہ/سوئے اور چلی ساس نوڈلز/پاستہ وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں اور مجھے کافی بہتر لگتا ہے۔ ان کا سفید سنتھیٹک سرکہ ہمارے گھر پانی کی بوتلوں اور دیگر...
  16. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    مجھے شان کی بنسبت نیشنل کے مصالحے زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ شان کے مصالحے زیادہ سپائسی ہوتے ہیں اور میٹھے زیادہ میٹھے۔ نیشنل میں مصالحہ اور میٹھا شان کی نسبت قدرے کم ہوتا ہے۔
  17. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    شیزان پاکستانی کمپنی ہے؟
  18. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    مسرت مصباح کی چیزوں کی کافی تعریف سنی یے کہ خاص پاکستانی موسم اور جلد کی اقسام کو مد نظر رکھ کر بنائی جاتی ہیں۔ استعمال کا اتفاق نہیں ہوا۔ نبیلہ کی زیرو میک اپ کٹ کے مداحوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عتیقہ اوڈھو کے آئی شیڈوز بہت خوبصورت ہیں ہی اور دیرپا بھی ہیں۔ اسی طرح ان کی لپ اسٹکس بھی بہت...
Top